AJKDailyNewsPothwar.com

Mirpur, AJK; Postmaster Ch.M Afzal takes charge as postmaster at Sub Post Office Boa Dhangri Faizpur Sharif.

پوسٹ ماسٹرچودھری محمدافضل نے گزشتہ روز بطو رپوسٹ ماسٹرسب پوسٹ آفس بوعہ ڈھانگری فیض پورشریف چارج سنبھال لیا

چکسواری(نمائند ہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) پوسٹ ماسٹرچودھری محمدافضل نے گزشتہ روز بطو رپوسٹ ماسٹرسب پوسٹ آفس بوعہ ڈھانگری فیض پورشریف چارج سنبھال کراپنے فرائض کی انجام دہی کاآغاز کردیاہے ان کی تعیناتی کا عوا م علاقہ نے خیرمقدم کیاہے ان کی تعیناتی کاخیر مقدم کرنے پرپوسٹ مین چودھری محمدسرفراز نے عوام علاقہ کاشکریہ اداکیاہے۔

Chakswari, AJK; Postmaster Chaudhry Mohammad Afzal took over the charge as Postmaster Sub Post Officer Boa Dhangri Faizpur Sharif yesterday. His appointment has been welcomed by the people of the area.

چکسواری(نمائند ہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) محکمہ برقیات سب ڈویژن چکسوار ی کے ترجمان کے مطابق 11اور12نومبربروز بدھ اورجمعرات دو دن فیڈر سب اسٹیشن فیض پورشریف میں شاخ تراشی اورلائن مرمتی کے سلسلہ میں بجلی صبح 9بجے تاسہ پہر3بجے تک بندرہے گی۔

چکسواری(نمائند ہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) سیاسی وسماجی راہنماؤں پروفیسر چودھری محمدگل بہار چودھری محمداسلم آزاد کے کزن اورچودھری رحمت علی چودھری محمدخالد کے حقیقی بھائی اورچودھری امجداختر چودھری عامر محمود کے والدمحترم سابق چیئرمین چودھری کرامت حسین مرحوم ومغفور کے ختم شریف چہلم کی دعائیہ تقریب آج 11 نومبربروزبدھ ان کی رہائش گاہ فیض پو رشریف میں منعقدہوگی مرحوم کی روح کے ایصال ثواب اوردرجات کی بلندی کے لئے دعائیہ تقریب کے موقع پرفاتحہ خوانی اورقرآن خوانی کااہتمام کیاجائے گا دعا11بجے دن کرائی جائے گی

Show More

Related Articles

Back to top button