DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; Two brothers from village Noor Basla, Mandra murdered in village Kakhrhi

مندرہ کے قریبی گاؤں نوربصلہ کے رہائشی دو بھائیوں علی شان اور نبیل کے قتل کی لرزہ خیز واردات

گوجرخان (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام )— تھانہ مندرہ کی حدود میں دو بھائیوں کے قتل کی لرزہ خیز واردات ، علی شان اور نبیل نامی دونوں بھائیوں کی لاشیں ککھڑی گاوں میں پانی کے تالاب کنارے ملیں ، مقتول بھائی مندرہ کے قریبی گاؤں نوربصلہ کے رہائشی تھے ، اے ایس پی حنا نیک بخت ، ایس ایچ او مندرہ یاسر عباسی نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچے ، پولیس نے لاشیں تحویل میں لے کر سول ہسپتال گوجرخان منتقل کر دیں ۔

Gujar Khan; The bodies of two brothers Ali Shan and Nabil of village Noor Basla, Mandra were found by members of public near a pond in village Kakhrhi. Gujar Khan police arrived at the scene of the murder and recovered the bodies which were taken to hospital for post-mortem. Police did not comment on the murder and are investigating.

Show More

Related Articles

Back to top button