DailyNewsKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan; Fourth member of same family dies of gas explosion injuries in village Daryal

ڈریال گیس سیلنڈر دھماکے میں جھلس جانے والی شادی شدہ خاتون بھی دم توڑ گئی دھماکے میں جاں بحق ہونے والے ایک ہی خاندان کے افراد کی چار ہو گئی

کلر سیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)…ڈریال گیس سیلنڈر دھماکے میں جھلس جانے والی شادی شدہ خاتون بھی دم توڑ گئی یہ ملک شہزاد اکرم کی اہلیہ تھیں جن کے انتقال سے دھماکے میں جاں بحق ہونے والے ایک ہی خاندان کے افراد کی تین سے چار ہو گئی ہے جن میں دو کمسن بچیاں اور ایک پچیس سالہ نوجوان ملک نوید بھی شامل ہے جس کی چند ماہ قبل ہی شادی ہوئی تھی یہ دھماکے کی آواز سن کر زخمیوں کو بچانے آیا تھاکہ خود آگ کی لپیٹ میں آ کر جھلس گیا تھا اسے دیگر زخمیوں کے ہمراہ کھاریاں منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا۔

Kallar Syedan; A married woman who was burnt in a gas cylinder blast also died. She was the wife of Malik Shehzad Akram, whose death has brought to four members of the same family who died in the blast, including two minor daughters Malik Naveed, a 25-year-old man who was married a few months ago, Who came to the rescue the injured after he heard the sound of an explosion. He himself was engulfed in flames and was burnt and also died. The tragic incident has left all four members of same family passing away with severe burn injuries.

پا کستا ن تحریک ا نصا ف کے ر ہنما ر ا جہ حسن ا ختر ا یڈ و و کیٹ کے بیٹے ر ا جہ ہمایو ں ا ختر کی د عو ت ولیمہ

Raja Humayun Akhtar William celebrated

کلر سیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)…پا کستا ن تحریک ا نصا ف کے ر ہنما ر ا جہ حسن ا ختر ا یڈ و و کیٹ کے بیٹے ر ا جہ ہمایو ں ا ختر کی د عو ت ولیمہ میں پا کستا ن تحر یک ا نصا ف ضلع ر ا و لپنڈ ی کے جنر ل سیکر ٹر ی ر ا جہ ا جمل صا بر،تحصیل صد ر آ صف محمو د کیا نی، قمر ایا ز،ر ا جہ ا شفا ق جنجو عہ،را جہ ر ا شد علی،میڈ یم نبیلہ ا نعا م،ر ا جہ آ فتا ب حسین جنجو عہ،سید سجا د حید ر شا ہ،مسعو د ا حمد بھٹی،ر ا جہ سا جد جا و ید،چو ہد ر ی ا سد ا لر حما ن ا یڈ و و کیٹ،ر اجہ ظفر محمو د،ر ا جہ ہمایو ں کیا نی،محسن نو ید سیٹھی سمیت د یگر نے شر کت کی۔

کا ر و با ر ی مرکز جی فائیوما ل نے اپنے صارفین کو قرعہ اندازی میں تین عد د موٹرسائیکل ما ئیکر و و یز، جو سر مشین،سنگل جو سر مشین،ا ستر ی،و ا ٹر سیٹ سمیت ہزاروں روپے کے 120ڈھیروں انعامات دیئے۔

G5 Department store holds raffle draw prizes

کلر سیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)…کا ر و با ر ی مرکز جی فائیوما ل نے اپنے صارفین کو قرعہ اندازی میں تین عد د موٹرسائیکل ما ئیکر و و یز، جو سر مشین،سنگل جو سر مشین،ا ستر ی،و ا ٹر سیٹ سمیت ہزاروں روپے کے 120ڈھیروں انعامات دیئے۔مو ٹر سا ئیکل منصو ر ا حمد کنوہا،مو ٹر سائیکل محمد و قا ص مو ٹر سائیکل مو ہڑ ہ د ھیا ل،ر ا جہ منصو ر پلا لہ سید اں ا و ر ما ئیکر و ا و ن محمد فیضا ن سر و ہا چو ہد ر یا ں سمیت د یگر 116ا نعا ما ت بذر یعہ قر عہ ا ند ا ز ی ا و ر بذ ر یعہ سو ا لا ت کے بھی ا پنے صا ر فین کو د یے اس سلسلہ میں ا تو ا ر کے ر و ز منعقد ہونے والی تقریب کے مہمانان خصوصی سا بق چیئر مین ر ا جہ ند یم ا حمد سا بق نا ئب نا ظم چو ہد ر ی ز ین ا لعا بد ین عبا س،سا بق بلد یہ ممبر عا طف ا عجا ز بٹ،حا فظ و سیم،محمد خضرا ن تھے۔ ر ا جہ ند یم ا حمد نے حا ضر ین سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ جی فا ئیو ما ل کا ر و با ر ی مر کز عو ا م کے د لو ں کی آ وا ز بن چکا ہے ا و را للہ تعا لی سے کا ر و با ر کر نے و ا لو ں کے نصیبو ں میں خو شیا ں ا و ر تر قی ہو تی ہے ا نہو ں نے کہا کہ جی فا ئیو ما ل نے ہمیشہ عو ا م کو معیا ر ی سستی ا شیا ء فر ا ہم کی ہیں۔ا و ر کہا کہ ضر و ر یا ت ز ند گی کی تما م ا شیا ء اپنے صارفین کی عزت افزائی کے لئے حا جی محمد ر فیع اور ان کے بھائیوں ا و ر بیٹو ں کی کاوشیں لائق تحسین ہیں۔ا نہو ں نے کہاکہ ا سلا می ا صو لو ں کے مطا بق کا م کر نا عین عبا د ت ہے جس سے کا ر و با ر دن د گنی تر قی۔اس موقع پر قر عہ ا ند ا ز ی میں علاقہ بھرسے کثیرتعدادمیں لوگوں نے شرکت کی۔مہمانان خصوصی نے خوش نصیبوں میں انعامات تقسیم کئے۔

Show More

Related Articles

Back to top button