AJKDailyNewsPothwar.com

Chakswari, AJK; Ch Zain-ul-Abidin of Dhangri Bahadur UC Faizpur Sharif has married. The ceremony was held at a local hotel.

ڈھانگری بہادر یونین کونسل فیض پورشریف کے چودھری زین العابدین رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ولیمہ کی تقریب مقامی ہوٹل میں منعقدہوئی

چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) ڈھانگری بہادر یونین کونسل فیض پورشریف کے ممتازسیاسی وسماجی راہنماحاجی چودھر ی لیاقت علی کنیال سابق کونسلر چودھری شوکت علی کے بھتیجے اورچودھری محمدالیاس کے فرزنداورچودھر ی شفاقت علی لیاقت چودھری ثاقب علی لیاقت کے چچازادبھائی چودھری زین العابدین رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ولیمہ کی تقریب مقامی ہوٹل میں منعقدہوئی ولیمہ کی تقریب میں سابق وزیر اعظم آزادکشمیر چودھری عبدالمجیدچودھری قاسم مجیدصدر پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر ضلع میرپور چودھری جاویداقبال سعید نائب صدر حاجی چودھری محمدسوارخان سابق ممبر ضلع کونسل میرپور حاجی چودھری محمدسلیم حاجی میاں محمدمسعود خواجہ محمداحتشام ڈاکٹرخلیل احمدرضا چودھری محمدموسی چودھری اللہ دتہ بسمل خواجہ محمداقبال چودھری مزمل حسین چودھری محمدفیاض مولانا محمدشبیر آزادچودھری محمدبشیر حاجی محمدرفیق (ر) بینک منیجر خواجہ محمدسلیم چودھری ساجدحسین سمیت دیگرشخصیات نے شرکت کی دولہازین العابدین کورشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پردلی مبارک بادپیش کی اورنیک خواہشات کااظہارکیا

Chakswari, AJK; Haji Chaudhry Liaquat Ali Kanyal, prominent political and social leader of Dhangri Bahadur Union Council Faizpur Sharif, nephew of former councilor Chaudhry Shaukat Ali and son of Chaudhry Muhammad Alias and Chaudhry Shafaqat Ali Liaquat Chaudhry Saqib Ali Liaqat’s cousin Chaudhry Zain-ul-Abidin tied the knot at a local hotel.

Show More

Related Articles

Back to top button