DailyNewsPothwar.com

Kotli Sattian; Principal of Government Girls Degree College Kotli Sattian refuses to admit students, closes doors of education for students

گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کوٹلی ستیاں کی پرنسپل کا طالبات کو داخلہ دینے سے انکار ،طالبات کے لیے تعلیم کے دروازے بند

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم, نوید ستی سے )—گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کوٹلی ستیاں کی پرنسپل کا طالبات کو داخلہ دینے سے انکار ،طالبات کے لیے تعلیم کے دروازے بند، والدین شدید پریشان ، وزیر اعلی پنجاب و دیگر اعلی حکا م سے نو ٹس لینے کی اپیل ہے ٹیچر محمد ہارون نے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار جے نام دی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ کوٹلی ستیاں جیسے دور دراز علاقے میں جہاں پوری تحصیل میں واحد کالج ہے ہے جبکہ غریب لوگ اپنی بچیوں کی تعلیم راولپنڈی جا کر جاری نہیں رکھ سکتے اور نہ اتنا خرچہ اٹھا سکتے ہیں ہیں اور زور دے رہی ہے کہ بچوں کو گورنمنٹ کے اداروں میں داخل کروائیں جب کہ پرنسپل گرلز کالج کوٹلی ستیاں طالبات کو داخلہ دینے سے انکاری ہے اور بچیوں کے لئے کالج کے دروازے بند کر دیے ہیں اور داخلہ دینے سے انکاری ہے ہے انہوں نے بتایا کہ میری بیٹی رافع آ فشین جس نے بی ایس سی مکمل کی ہے اب بی ایس سی پارٹ ٹو میں داخلہ لیناچاہتی ہے مگر پر نسپل نے داخلہ دینے سے صاف انکا ر کر دیا ہے انہوں نے وزیراعلی پنجاب سے اپیل کی ہے کہ ان کی بچی کو بی ایس سی پارٹ ٹو میں داخلہ دلوایا جائے اور فوری کا روائی عمل میں لا ئی جا ے تاکہ یونیورسٹی کی رجسٹریشن کی آ خری تاریخ نہ گزر جا ے

Kotli Sattian; Principal of Government Girls Degree College Kotli Sattian has refused to admit students and closes doors of education for students. The Chief Minister has been asked to take notice.

تحصیل کوٹلی ستیاں جنجوعہ راجپوت برادری کی طرف سے میٹنگ کا انعقاد

Meeting organized by Janjua Rajput community of Kotli Sattian Tehsil

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم, نوید ستی سے )— تحصیل کوٹلی ستیاں جنجوعہ راجپوت برادری کی طرف سے میٹنگ کا انعقاد ، جس کے میزبان افتخار احمد جنجوعہ تھے اس میٹنگ میں جنجو عہ فیملی کے لیے ٹاہیٹل گیت ریکاڈ کیا گیا جس کے شاعر گلوگار راجہ نزاکت حسین صابری تھے اس میں جنجوعہ برادری کو ایک پلیٹ فارم پر لانے اور ان کے مسائل کے مناسب حل اور خدمات کو اجاگر کیا گیا جس میں معززین علاقہ جناب ساجد جنجوعہ خرم شہزاد جنجوعہ وقار جنجوعہ گستاسب جنجوعہ راجہ ضیاء جنجوعہ صدیق جنجوعہ نثار جنجوعہ خالد جنجوعہ اور مزمل حسین جنجوعہ نے شرکت کی مزمل حسین جنجوعہ سیکٹری لیبر ونگ کی جناب سے افتخار احمد جنجوعہ کا شکریہ ادا کیا گیا۔

آ ج آمریت کی تاریخ کا سیاہ دن ہے,شا ہد ستی

Today is a dark day in the history of dictatorship

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم, نوید ستی سے )—پاکستان پیپلزپارٹی ضلع راولپنڈی کے ایڈیشنل جزل سیکرٹری شا ہد ستی نے اپنے بیان میں کہا ہے آ ج آمریت کی تاریخ کا سیاہ دن ہے. پیپلزپارٹی کے رہنما اور دیگر جمہوری سیاستدان پابند سلاسل ہیں آمریت کا تاریک چہرہ پاکستان کو نقصان پہنچا چکا ہے آج کوئی مہنگائی , قرضے اور بیروزگاری کی کوئی بات ہی نہیں کرتا ٹائیگر فورس کہاں ہے آئین نے انسانی عزت کی ضّّمانت دی ہے مگر یہاں عزتیں پامال ہورہی ہیں انفارمیشن لیک کرتے ہو. ملزمان کو گرفتار نہیں کیا جاتاصرف اپوزیشن رہنماؤں کو گرفتار کیا جاتا ہے چینی 55 سے بڑھ کر سو روپے سے تجاوز کر گئی ہے آٹا دال. ٹماٹر سب مہنگے ہوچکے ہیں.پارلیمنٹ کی بے توقیری کی جارہی ہے. آئین قانون اور عوام کے لیے پی ڈی ایم بنی ہے. آج کے دن عہد کرنا ہے کہ ہم آمریت کو پنپنے نہیں دیں گے۔

پاکستان مسلم لیگ ن کوٹلی ستیاں نے بھی 12 اکتوبر 1999 کو غیر آئینی اقدام کے خلاف لیاقت با غ راولپنڈی میں منعقدہ بھرپور شرکت کی

Pakistan Muslim League-N Kotli Sattian also participated in protest held at Liaquat Bagh, Rawalpindi

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم, نوید ستی سے )— پاکستان مسلم لیگ ن کوٹلی ستیاں نے بھی 12 اکتوبر 1999 کو غیر آئینی اقدام کے خلاف لیاقت با غ راولپنڈی میں منعقدہ بھرپور شرکت کی کی قائدین کے احکامات کے مطابق کارکنان دو بجے نواز شریف پارک کے سامنے جمع ہوئے جہاں مری اور کوٹلی ستیاں کے بڑی تعداد میں کارکنان موجود تھے جہاں مسلم لیگ ن کے کارکنان کی بڑی تعداد جن کی قیادت سابق تحصیل صدر راجہ خو رشید ستی ایڈووکیٹ کر رہے تھے دیگر رہنماؤں میں سابق جنرل سیکرٹری جاوید اختر ستی ترجمان مسلم لیگ ن ڈاکٹرفیاض راجہ ،سابق ایڈیشنل سیکرٹری ارشد ستی ، ڈاکٹر نصیر ستی ،راجہ ناصر ،راجہ طاہر ستی ، راجہ طارق، ڈاکٹر شوکت ستی راجہ شوکت ستی ایڈووکیٹ ،وسیم ستی ۔اجمل ستی ایڈووکیٹ ،عاطف اشفا ق ستی ،طارق ستی کر رہے تھے .جبکہ خواتین ونگ کی قیادت جزل سیکرٹری مسلم لیگ ن خواتین ونگ ضلع راولپنڈی نوید نزیر ستی کر رہی تھیں کثیر تعداد میں خواتین نے بھی احتجاجی مظاہرہ میں بھرپور شرکت کی ۔

Show More

Related Articles

Back to top button