DailyNewsOverseas newsPothwar.com

London; Ch Mohammad Khan of Kallar Syedan awarded CBE on Queens birthday honours list in UK

بلیک برن ڈاروین کونسل کے لیڈر کونسلر چوہدری محمد خان سکنہ بھلہ کلرسیداں کو ملکہ برطانیہ کی سالگرہ آنرز میں سی بی ای ایوارڈ دیا گیا

بلیک برن: کلر سیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)…بلیک برن ڈاروین کونسل کے لیڈر کونسلر چوہدری محمد خان سکنہ بھلہ کلرسیداں کو پچھلے 28 سالوں میں مقامی حکومت میں نمایاں اور جدید شراکت کے لئے ملک میں ایک اعلی ترین اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ کونسلر چوہدری محمد خان کو ملکہ برطانیہ کی سالگرہ آنرز میں سی بی ای(Commander of British Empire) ایوارڈ دیا گیا ہے۔ اس سے قبل انہیں 2007 میں او بی ای سے بھی نوازا گیا تھا۔ کونسلر چوہدری محمد خان کو 2008 میں بلیک برن کے مئیر منتخب ہونے کا اعزاز بھی حاصل هے اور 2015 سے وہ بلیک برن کونسل کے لیڈر کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔پاکستان کے معروف سیاستدان سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان،سابق رکن اسمبلی کرنل شبیراعوان،پوتھوار ڈاٹ کام کے ایم ڈی راجہ محمد نصیر،شیخ ساجد الرحمان،شیخ حسن ریاض،راجہ ظفر محمود،حاجی اخلاق حسین،الحاج غلام ظہیر،چوہددی توقیراسلم،صغیر بھولا،چوہدری ظفر محمود،حاجی طارق تاج،صوفی محمد سلیمان،مسعود احمد بھٹی،اکرام الحق قریشی،احسان الحق قریشی اور دیگر نے انہیں منفرد اعزاز حاصل کرنے پر دلی مبارکباد دی ہے ان کے دوست احباب اور اہلیان بھلہ نے اس موقع پر مبارک باد پیش کی۔

London; Blackburn with Darwen Borough Council leader Mohammed Khan of village Bhalla, Kallar Syedan is to be recognised in the Queen’s Birthday Honour’s List with a Commander of the British Empire Award.

Councillor Khan was first elected in 1992 for the Bank Top ward and rose through the ranks to take on the leadership of the borough in 2015.

Along the way he served as Deputy Leader and Executive Member for Health and Adult Social Care and was Mayor of the Borough between 2008 and 2009.

Councillor Khan said: “I have always done my best to give 100% commitment to serving our communities over the past 28 years.

Show More

Related Articles

Back to top button