DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Rawalpindi crime report; Gujar Khan; Police arrest wanted accused for murder of a women

گوجر خان پولیس کی اہم کارروائی، خاتون کے قتل کے سنگین مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار،آلہ قتل برآمد

راولپنڈی: :(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)…گوجر خان پولیس کی اہم کارروائی، خاتون کے قتل کے سنگین مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار،آلہ قتل برآمد، پولیس مقتولہ کی نعش 10 روز قبل ایک خالی مکان سے ملی تھی، مقدمہ خاتون کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا، پولیس ملزم نے مقتولہ کو معمولی تلخ کلامی پر چھریوں کے وار سے قتل کیا، مدعی مقدمہ ایس پی صدر ضیاء الدین احمد نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی گوجر خان سرکل کو ملزم کی گرفتاری کا ٹاسک دیا، پولیس ایس ڈی پی او گوجر خان سرکل کی سربراہی میں ایس ایچ او گوجر خان و دیگر تفتیشی افسران پر مشتمل ٹیم نے جدید سائنسٹیفک ٹیکنالوجی کے ذریعے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کیا،آلہ قتل بھی برآمد، پولیس قتل کے سنگین مقدمہ میں ملوث ملزم کی گرفتاری پر ایس پی صدر ضیاءالدین احمد کی گوجر خان پولیس ٹیم کو شاباش

Gujar Khan police operation: Accused wanted in murder of a women have arrested a man, murder device was recovered with which he Killed the victim with a knife for a slightly minor row.

Show More

Related Articles

Back to top button