DailyNewsOverseas newsPothwar.com

London; Zahid Raja of Slough meets with Syed Zulfi Bukhari in a meeting in London

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے معاون خصوصی برائے امور اوورسیز پاکستانی سیّد زلفی بخاری سے محمد زاہد راجہ کی لندن میں ملاقات

لندن , محمد نصیر راجہ۔۔ پوٹھوار ڈاٹ کوم۔۔محمد زاہد راجہ کی لندن میں زلفی بخاری سے خوشگوار ملاقات۔ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے معاون خصوصی برائے امور اوورسیز پاکستانی سیّد زلفی بخاری سے PTI کشمیر UK کے مرکزی راہنماء جناب محمد زاہد راجہ سے لندن میں ملاقات ہوئی۔ معاون خصوصی زلفی بخاری سے انکے دورہئ برطانیہ کے دوران 8 اکتوبر 2020 ء بروز جمعرات کو ایک اہم اجلاس کے دوران محمد زاہد راجہ سے ملاقات کو عوامی حلقوں نے سراہا ہے۔ محمد زاہد راجہ تمام سیاسی پارٹیوں اور کمیونٹیز میں انہیں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔

Muhammad Zahid Raja calls on Syed Zulfi Bukhari, Special Assistant to the Prime Minister of Pakistan Imran Khan for Overseas Affairs in London and discussed current affairs.

Show More

Related Articles

Back to top button