DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan, Bewal; M Hanif ex staff at Bewal boys higher/sec school passed away

گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول بیول کے سابق ملازم محمد حنیف دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گے۔

بیول(راجہ طارق ایوب)نمائیندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم::
گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول بیول کے سابق ملازم اور محمد حبیب،محمد ادریس کے والد محمد حنیف دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گے۔ان کی نماز جنازہ دھیڑہ کنیال (بیول )میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات،ہائیر سکول بیول،ہائی سکول دریالہ سیگن،ہائیر سکول پنڈوڑی جبر،ہائی سکول بھڈانہ،کے اساتذہ کرام،سابق معلمین،تاجر برادری اور اہل علاقہ نے شرکت کی۔

Gujar Khan, Bewal; Mohammad Hanif ex staff at Bewal boys higher/sec school has sadly passed away after suffering fatal heart attack. Namaz e janaza was performed in his native village of Dera Kaniyal.

Show More

Related Articles

Back to top button