DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; Armed gang commit day light armed robbery in Bhadana

گوجرخان۔ بھڈانہ۔ راجہ میرج ہال کے سامنے دن دیہاڑے مسلح ڈکیتی کی دلیرانہ واردات۔ گن پوائنٹ پر دولاکھ نقدی چھین کر فائرنگ کرتے فرار

گوجرخان,بھڈانہ (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)۔دو موٹر سائیکل سوار ڈاکو گاڑی میں سوار حمزہ علی نامی شخص سے گن پوائنٹ پر دولاکھ نقدی چھین کر فائرنگ کرتے فرار ہوگے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کی شب بھڈانہ روڈ پر مطو گجر کے قریب حمزہ نامی نوجوان اپنی فیملی کے ہمراہ گھر جا رہا تھا کہ موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے کار کے آگے موٹر سائیکل کھڑی کرکے انہیں روک لیا اسلحہ تان کر دو لاکھ سے زائد کی نقدی اور ایک موبائل فون چھین ڈکیتی کی واردات کے بعد ڈاکو ہوائی فائرنگ کرتے ہ ہوئے فرار ہوگئے واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ گوجرخان نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کر لئے

Gujar Khan; Two armed motorcyclist held a man named Hamza Ali at gunpoint and robbed him of two Lakh Rps and fled while air firing. The incident happened near Raja Marriage hall on Bhadana road.

Show More

Related Articles

Back to top button