DailyNewsPothwar.com

UAE; Dubai A direct welfare group was formed in Ras Al Khaimah by the Pakistani community

دوبئ۔ پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے راس الخیمہ میں مستقیم ویلفیئر گروپ بنایا گیا

نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم۔ راجہ عاشق دوبئ۔ پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے راس الخیمہ میں مستقیم ویلفیئر گروپ بنایا گیا ۔مستقیم ویلفیئر کے صدر فرہاد علی صاحب خالد حسین صاحب محمد یوسف صاحب عبدالماجد صاحب حافظ محمد اسماعیل صاحب اصغر خان صاحب اور بہت سے دوستوں سمیت مستقیم ویلفیئر گروپ کے درمیان ویڈیو لنک کے ذریعے سے میٹنگ ہوئی۔سارے ممبرز نے اپنے اظہار خیال کیا۔اور صرف الله پاک کی رضا کے لئےایک دوسرے کیساتھ تعاون کرینگے۔اور جتنا ہو سکے گا سب پاکستانی بھائیوں کی ہیلپ کریں گے مستقیم ویلفیئر گروپ نے ویلفیئر کےکاموں کو آپس میں تقسیم کر دیا ہے ۔ اس کی تفصیل ۔
نمبر 1 ۔۔ جاب کا مسئلہ
1۔محمد یوسف صاحب ۔نمبر۔0553729227۔
2۔عبد الرزاق صاحب
3۔ تنویر صاحب
4.ابراھیم صاحب

نمبر 2۔۔نیوز ۔قانون۔انشورس۔
1۔خالد حسین صاحب نمبر۔0557410786۔
2۔ندیم صاحب
3۔کاشف صاحب
4۔حسنین صاحب

نمبر 3۔جمعیہ کے کام۔جمعیہ لنک اوربجلی بل۔
1۔حافظ اسماعیل صاحب ۔ نمبر۔0559334490۔
2۔سلمان خان صاحب
3۔عامر خان صاحب
4۔عمران صاحب

نمبر 4۔۔ویلفیئر ۔راشن۔ میڈیکل۔
1۔عبدالماجد صاحب ۔ نمبر۔0527251010۔
2۔سالم صاحب
3۔ڈاکٹر مجیب الرحمٰن صاحب
4۔ڈاکٹر زاہد صاحب
نمبر 5 ۔میڈیا۔شناختی گارڈ اورپاسپورٹ رینیول کے کام۔
1۔اخلاق احمد صاحب نمبر۔0523326486۔
2۔راجہ عاشق صاحب
3۔ عبدالرحمن صاحب

ان میں سے اگر کسی کیساتھ رابط مشکل ہوجائے۔تو فرہاد علی موبائل نمبر۔0507978912۔کیساتھ رابط کریں۔انشاءاللہ راس الخیمہ میں موجود تمام پاکستانیوں کے ہر طرح کے مسائل حل ہوں گے ۔

Show More

Related Articles

Back to top button