DailyNewsKallar SyedanPothwar.com

Kahuta; PML-N meeting held under guidance of Ghulam Mustafa Mughal and praise speech by Mian Nawaz Sharif

مسلم لیگ ن یواے ای کازیر صدارت صدرمسلم لیگ ن یواے ای معروف سیاسی وسماجی شخصیت غلام مصطفی مغل کے ماہانہ اجلاس۔میاں محمد نواز شریف کے بیان کوسراہا

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔۔
مسلم لیگ ن یواے ای کازیر صدارت صدرمسلم لیگ ن یواے ای معروف سیاسی وسماجی شخصیت غلام مصطفی مغل کے ماہانہ اجلاس۔مسلم لیگ ن حلقہ پی پی سیون عبد المجید مغل،چوہدری عبدالغفار، چوہدری صغیرسمیت دیگر رہنماؤں کی شر کت۔اے پی سی کے اجلاس میں قائد محترم میاں محمد نواز شریف کے بیان کوسراہا۔میاں محمد نواز شریف کی تقریر 22کروڑ عوام جذبات کی تر جمانی تھی اقوام عالم میں میں پاکستان ایک روشن خیال اور تیزی سے ترقی کرتا اور ابھرتا ہوا ملک تھا ملک موجود ہ حکومت نے معشیت کو تباہ کر دیا انشاء اللہ ن لیگ کی حکومت ایک مر تبہ پھر آئے گئی اور آنے والی حکومت مسلم لیگ ن کی حکومت ہو گئی تفصیل کے مطابق گذشتہ روز قبل مسلم لیگ ن یواے ای کازیر صدارت صدرمسلم لیگ ن یواے ای معروف سیاسی وسماجی شخصیت غلام مصطفی مغل کے منعقد ہوا جس میں مسلم لیگ ن حلقہ پی پی سیون عبد المجید مغل،سنیئر نائب صدر چوہدری عبدالغفار،نائب صدر چوہدری محمد صغیر، حاجی نواز، ملک دوست اعوان،رانا اقبال، راجہ ظہیر سملالوی،راجہ جمیل بنگیال،عاشق سواتی،نیئر ہارون،راو اکبر ساقی،نعیم خان سمیت دیگر نے شر کت کی اس موقع پر انہوں نے کہا کہ میاں محمد نواز شریف کی تقریر نے کارکنوں میں نئی روح پھونک دی ہے اے پی سی میں میاں نوازشریف کی تقریر نہ صرف تاریخ ساز تھی بلکہ اس میں ملکی مسائل کی وجوعات اور حل بھی تجویز کیا گیا محدود اور من پسند لوگوں کو اقتدار میں لا کر اسے جمہوریت کا نام نہیں دیا جاسکتا ملک کے تمام اداروں کو تباہ و برباد کر دیا گیا تعمیر و ترقی کے تیزی سے چلتے ہوئے پہیئے کو روک دیا گیا ووٹ کو عزت دو ہی مسلم لیگ ن کا حقیقی بیانیہ ہے انہوں نے کہا کہ حکومت مسائل پر توجہ دینے کی بجائے سیاسی مخالفین کی کردار کشی میں مصروف ہے احتساب کے نام پر ن لیگی قیادت اور دیگرسیاسی مخالفین سے انتقام لیا جا رہا ہے ملک کی عوام تما م حالات و واقعات سے اچھی طرع واقف ہیں آمدہ بلدیاتی الیکشن اور عام ا نتخابات میں مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گئی۔

Kahuta; PML-N meeting held under guidance of Ghulam Mustafa Mughal of UAE and in the meeting it was praised speech by Mian Nawaz Sharif.

چیئرمین مسلم لیگ ن سنیئٹر راجہ محمد ظفر الحق سے ان رہائش گاہ پر ن لیگی رہنماء ڈاکٹر محمد عارف قریشی ملاقات

PML-N Chairman Dr Muhammad Arif Qureshi called on PML-N Senator Raja Muhammad Zaffar ul Haq at his residence.

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔۔
چیئرمین مسلم لیگ ن سنیئٹر راجہ محمد ظفر الحق سے ان رہائش گاہ پر ن لیگی رہنماء ڈاکٹر محمد عارف قریشی ملاقات۔علاقائی سیاست اور معملات پر تفصیلی سے گفتگو۔ تفصیل کے مطابق گذشتہ روز مسلم لیگ ن کہوٹہ سٹی کے صدر معروف سیاسی وسماجی شخصیت ڈاکٹر محمد عارف قریشی نے چیئرمین مسلم لیگ ن سنیئٹر راجہ محمد ظفر الحق سے ان کی رہائش گاہ میں ملاقات کی اس موقع پر ڈاکٹر محمد عارف قریشی نے چیئرمین مسلم لیگ ن سنیئٹر راجہ محمد ظفر الحق سے ملکی،علاقائی سیاست اور آمدہ بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے بھی خصوصی گفتگو کی۔

احتشام اصغر کیانی کی طرف سے صدر پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیرکے اعزاز میں پر تکلف ناشتے کی دعوت

Ehtesham Asghar Kayani invites President Press Club Kahuta for a sumptuous breakfast in honor of Raja Imran Zamir

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔۔
ممبر پریس کلب کہوٹہ احتشام اصغر کیانی کی طرف سے صدر پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیرکے اعزاز میں پر تکلف ناشتے کی دعوت۔پریس کلب کہوٹہ کے دیگر ممبران کی بھی شر کت۔ گذشتہ روزنوجوان صحافی ممبر پریس کلب کہوٹہ احتشام اصغر کیانی نے بسم اللہ ناشتہ سنٹرڈولیاں روڈ گریڈ اسٹیشن کہوٹہ نزد جامع مسجد الخلیل کے مقام پر صدر پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیرکے اعزاز میں پر تکلف ناشتے کی دعوت کا اہتمام کیا گیا جس میں سر پرست اعلیٰ سعید افضل چوہان،آڈٹ آفیسر حاجی عبد الرشید،جنرل سیکرٹری حاجی اصغر کیانی، لیگل ایڈوائز و صدر کہوٹہ بار خارو ریاض قادری، ارسلان اصغر کیانی، راجہ شاہد اجمل، افضال شمسی، اشر ف کیانی اور کبیر جنجوعہ نے شر کت کی اس موقع پر میزبان ممبر پریس کلب کہوٹہ احتشام اصغر کیانی نے معزز مہمانوں کی تواضع چھوٹے پائے، کلچے، مکئی کی روٹی، کلچہ،دہی اور لوازمات کے ساتھ تواضع کی اس موقع پر صدر پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیراور دیگرممبران نے ا حتشام اصغر کیانی کا شکر یہ ادا کیا اور ان کے رزق، روزی میں خیرو بر کت کے لیے دعا کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button