DailyNewsOverseas newsPothwar.com

London; Allama Qazi Abdul Aziz Chishti of Luton and Gujar Khan returns to UK

علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی آف لوٹن اور گو جر خان برطانیہ واپس پہنچ گئے

لندن ( نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم۔ محمد نصیر راجہ۔۔۔) علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی جو سجادہ نشین درگاہ عالیہ گولڑہ شریف پیر سید شاہ عبدالحق گیلانی کے چہلم میں شرکت کیلئے پاکستان گئے تھے برطانیہ واپس آگئے ہیں۔ قاضی عبدالعزیز چشتی نے بتایا کہ اس دورہ میں ان کی سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف اور انتظامیہ کے بعض عہدیداران سے بھی ملاقاتیں ہوئی ہیں اور انہوں نے مہریہ اکیڈمی کا دورہ بھی کیا ہے۔ غوثیہ ٹرسٹ لوٹن کے خان محبوب خان چشتی بھی اس دورہ میں ان کے ہمراہ تھے ۔

London; Allama Qazi Abdul Aziz Chishti of Luton and Gujar Khan has returned to UK, He had gone for Dua e Chelum of Pir Syed Shah Abdul Haq Gillani. While in Pakistan Qazi Abdul Aziz Chishti alo met Ex PM Raja Parvez Ashraf. Allama Qazi Abdul Aziz Chishti was accompanied by Khan Mahboob Khan on his tour of Pakistan.

Show More

Related Articles

Back to top button