DailyNewsOverseas newsPothwar.com

London; Al Haj Bashir Ali deplores for approved work for past 8 years still not complete in his native village in Gujar Khan

ڈھوک محبوب شہید تا پکاکھوہ 8برس میں ہزار فٹ لنک روڈ کنکریٹ نہ ہو سکی,الحاج بشیر علی

لندن/ بیول (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)وقاص الرحمن وارثی۔الحاج بشیر علی چارٹرڈ سیکرٹری لندن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 8برس میں ہزار فٹ لنک روڈ کنکریٹ نہ ہو سکی۔ڈھوک محبوب شہید تا پکاکھوہ مالی سال 14/15میں منظور ہوئی اور فنڈ دس لاکھ سات ہزار جاری ہوئے آج مالی سال 20/21 تک کنکریٹ نہ سکی جس کے لیے میں نے راولپنڈی انتظامیہ کو198لاہور انتظامیہ کو 171 اور تارکین وطن کی مدد کے لیے قائم ہونیوالے اداروں کو 301ٹوٹل 670خطوط لکھ چکا ہوں مگر ضلع کونسل راولپنڈی فنڈز ہونے کے باوجود کنکریت نہ کراسکی قابل احترام وزیراعظم متعدد بار حضرت علی کا یہ قول دہرا چکے ہیں کہ کفر کی حکومت چل سکتی ہے ظلم کی نہیں میں سمجھتا ہوں کہ ہمارے علاقے کے لوگوں کے ساتھ یہ ظلم ہے۔

London / Gujar Khan; Al Haj Bashir Ali speaking to pothwar.com said he has written over 670 letters to the authorities for 1,000 feet work on Dhok Mahboob Shaheed to Pakka Khoo which has been approved for past years but nothing has taken place, He said he been left disappointed and appeal to authorities to take action.

Show More

Related Articles

Back to top button