DailyNewsKahutaPothwar.com

Kahuta; Ahmed Shahzeb Malik, son of former MPA Muhammad Shabir Awan, has announced to participate in the local body elections.

سابق ایم پی اے کر نل محمد شبیر اعوان کے صاحبزادے احمد شاہ زیب ملک کا بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
سابق ایم پی اے کر نل محمد شبیر اعوان کے صاحبزادے احمد شاہ زیب ملک کا بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان۔سابق ایم پی اے کر نل محمد شبیر اعوان کے صاحبزادے احمد شاہ زیب ملک نے چیئرمین تحصیل کونسل تحصیل کلر سیداں کا الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔ تحصیل کی سیاست میں ہلچل مچ گئی۔ احمد شاہ زیب ملک کے اعلان کرتے ہی عوام میں ان کو بے پناہ پزیرائی ملنے لگی احمد شاہ زیب ملک ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ اعلیٰ سیاست بصریت کے مالک ہیں ان کے والد محترم سابق چیئرمین پی اینڈ ڈی صوبہ پنجاب وسابق ایم پی اے کر نل محمد شبیر اعوان خو د ایک منجھے والے سیاست دان ہیں انہوں نے حلقہ پی پی سیون میں صوبائی اسمبلی کی سیٹ پر تین مر تبہ حصہ لیا دو دفعہ کچھ ووٹوں سے الیکشن میں سے رہ گئے تھے اور ایک مرتبہ الیکشن میں کامیاب رہے انہوں نے اپنے دور حکومت میں 90کروڑ کے ریکارڈ کام کرائے جس کی وجہ سے ان کو آج اہل علاقہ عزت و احترم کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ان کے صاحبزاے احمد شاہ زیب ملک کی سیاست بھی اپنے والد کی طرع ہے انتہائی نفیس، ملنسار، خوش اخلاق،خوش گفتار ہیں عوامی حلقوں نے کہا کہ الیکشن اگر اپنے مقررہ وقت پر ہوئے تو احمد شاہ زیب ملک کا بھر پورساتھ دیں گئے۔

Kahuta; Ahmed Shahzeb Malik, son of former MPA Muhammad Shabir Awan, has announced to participate in the local body elections Chairman Tehsil council Kallar Syedan.

مسلم لیگ ن حلقہ پی پی سیون کے رہنماء سابق چیئرمین راجہ ندیم احمد کا حلقہ پی پی سیون کی مختلف یونین کونسلوں کا دورہ

Raja Nadeem Ahmed Visits Various Union Councils of PP-7 Constituency

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
مسلم لیگ ن حلقہ پی پی سیون کے رہنماء سابق چیئرمین راجہ ندیم احمد کا حلقہ پی پی سیون کی مختلف یونین کونسلوں کا دورہ۔سابق چیئرمین یوسی دوبیرن کلاں راجہ ندیم احمدامیدوار برائے چیئرمین تحصیل کونسل تحصیل کلر سیداں نے اپنے دورئے کے موقع پر دوبیرن کلاں کی ڈھوک ڈیری گجرال چوہددری اشرف کی وفات پر،ممیال والے چوہدری محمد صغیر کے والد کی وفا ت پر،یوسی بھلاکھر کے سابق امیدوار برائے چیئرمین چوہدری حمید مرحوم کی ہمشیرہ کی وفات پر،یوسی کنوہا صداکمال والے ملک مدثر کی والدہ مرحومہ کی وفات پر،کلر سیداں لونی سہلیال والے محمد بلال چغتائی کے والد محترم کی وفات پر فاتحہ خوانی کی جبکہ یوسی سموٹ والے سابق کونسلر راجہ قیوم،راجہ مشتاق سے ملاقات علاقائی سیاست پرگھپ شپ،سکوٹ والے بزرگ لیگی رہنماء کیپٹن معروف کی عیادت کی،محمد کامران کی شادی میں شر کت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button