DailyNewsHeadlineOverseas news

Dubai; Pakistani community celebrate defence day at Ras Al Khaima centre (See video)

ستمبر6 یوم دفاع پاکستان کے سلسلہ میں راس الخیمہ پاکستانی سینٹر میں ایک پروقار تقریب

دوبئ۔ نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام راجہ عاشق۔6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے سلسلہ میں راس الخیمہ پاکستانی سینٹر میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی بچوں نے ملی نغمے پیش کئے اور تقریب کے مہمان خصوصی دبئی کونسلیٹ سے احمد امجد علی خان صاحب نے شہدائے وطن کے لیے دعا کی اور پاک فوج کی خدمات کو سراہا

ضلع چکوال کے سابق کونسلر حاجی محمد اکبر صاحب کے بیٹے محمد شہباز صاحب نے دبئی میں ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا

M Shabaz congratulated after passing driving test in Dubai

نماٸندہِ پوٹھوار ڈاٹ کوم:راجہ عاشق نمبل ۔دوبئ۔ ضلع چکوال کے سابق کونسلر حاجی محمد اکبر صاحب کے بیٹے محمد شہباز صاحب نے دبئی میں ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا جس کی خوشی میں ناصر عقیل صاحب اور محمد شہباز صاحب کی طرف سے دوبئ میں موجود دوستوں کو عشائیہ دیا گیا ۔عشائیہ میں موجود ساجد محمودصاحب ۔ ذوالقرنین حیدرصاحب ۔عبدالغفارصاحب ۔محمد اظہر صاحب ۔محمد نویدصاحب ۔محمد وسیم صاحب ۔ذیشان علی صاحب ۔نعمان علی صاحب ۔حسن توراب صاحب ۔محمد حنیف صاحب ۔محمد اعجاز صاحب ۔جان زیب علی صاحب ۔محمد تنظیم صاحب ۔جانگیر جٹ صاحب ۔نورالدین صاحب ۔اور احسن توفیق صاحب نے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور محمد شہباز صاحب ۔ناصر عقیل صاحب کا شکریہ ادا کیا ۔

نمبل،سکرانہ،کھڈ،پھری، راجدھانی اور نلہ مسلماناں میں Jazz اور Zong کی 4G سروس ناقص

Lack of internet services in Nala Musalmana and surrounding regions

نمبل،سکرانہ،کھڈ،پھری، راجدھانی اور نلہ مسلماناں میں انٹرنیٹ سروس ناقص۔صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ اور کمپنی سے عوامِ علاقہ کی پُرزور اپیل ہے کہ سروس کو بہترین کریں

Show More

Related Articles

Back to top button