DailyNewsOverseas news

Birmingham, UK; Haji Ch Ghulam Hussain of Morra Bhattian passed away

برطانیہ کے شہر برمنگھم میں مقیم چوہدری اظہر،چوہدری زبیر کے والد،چوہدری محبوب آف لس کے ماموں چوہدری حاجی غلام حسین مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے

برمنگھم / کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)…برطانیہ کے شہر برمنگھم میں مقیم چوہدری اظہر،چوہدری زبیر کے والد،چوہدری محبوب آف لس کے ماموں چوہدری حاجی غلام حسین مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے ان کی عمر 86 برس تھی نماز جنازہ موہڑہ بھٹیاں میں ادا کی گئی جس میں جماعت اسلامی تحصیل کلرسیداں کے امیر جاوید اقبال،شبیر بھٹی،عبدالجبار بھٹی،ملک محمد فیاض،چوہدری ابرار احمد وارثی،چوہدری خطیب،قاضی زاھد نعیم،طبیب بھٹی،چوہدری محمد سعید،اکرام الحق قریشی،احسان الحق قریشی،قاضی عابد اور دیگر نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button