DailyNewsKallar Syedan

Kallar Syedan; Khad to Sir sooba shah road blocked due to land sliding

کھڈ سے سر صوبہ شاہ جانے والی روڈ کُنڈ پلی کے پاس سلیڈنگ کی وجہ سےمکمل طور پر بند

نمائندہ پوٹھوہار ڈاٹ کام:راجہ عاشق نمبل… کھڈ سے سر صوبہ شاہ جانے والی روڈ کُنڈ پلی کے پاس سلیڈنگ کی وجہ سے آمدورفت کے لیۓ مکمل طور پر بند ہو گٸ علاقے کی عوام اپنی مدد آپ راستہ بنانے میں مصروف ہے۔

Kallar Syedan; Khad to Sir sooba shah road has been completely blocked due to land sliding, The local villagers are trying to open the road by themselves.

Show More

Related Articles

Back to top button