DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Ex PM Raja Parvez Ashraf visits Mirza Abdul Rehman at hospital

سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف مقامی رہنما عبدالرحمان مرزا کی عیادت کے لئے سفاری ہسپتال پہنچ گئے

گوجرخان، نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم۔ سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے مقامی رہنما عبدالرحمان مرزا کی ڈائلسسز ہسپتال میں عیادت کی اور ڈائلسسز سنٹر میں موجود تمام مریضوں کی خیریت دریافت کی۔انھوں نے اپنے بیٹے کے ہمراہ عبدالرحمان مرزا کو پھولوں کا تحفہ پیش کیا۔اور ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔واضح رہے کہ عبد الرحمان مرزا چند سالوں سے گردوں کے عارضے میں مبتلا ہیں۔

Gujar Khan; Ex PM Raja Parvez Ashraf along with PPP officials went to see Mirza Abdul Rehman a senior PPP activist who is unwell and presented him with flowers and prayed for his health.

Mirza Abdul Rehman has been suffering from kidney complications and was having dialysis when he fell ill.

Show More

Related Articles

Back to top button