DailyNewsHeadlineKallar Syedan

Kallar Syedan; MPA Raja Sagheer Ahmed announces to give 10 Lakh Rps grant for village Mahli road works

ماہلی میرا ماسٹر محمد آزاد بھٹی صاحب کی تقرہبا 600 فٹ روڈ کے لئے ایم پی اے راجہ صغیر صاحب کا 10 لاکھ گرانٹ دینے کا اعلان

https://youtu.be/G6dWEIVAyfc

نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم چوہدری امجد)۔۔آج مورخہ 28 اگست 2020 کو ماسٹر محمد آزاد بھٹی صاحب آف ماہلی میرا اور ان کے بیٹوں اعجاز احمد بھٹی ،سجاداحمد بھٹی ،افتخار احمد بھٹی ماہلی میرا کی طرف پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات ایم پی اے راجہ صغیر کی دعوت کی گی جس میں ان کے دیگر دوستوں نے بھی شرکت کی پی ٹی آئی کیوائس چئیرمین راجہ عرفان الحق، انجئر راجہ بلال، چوہدری آفتاب رجام داخلی سنگنی، چوہدری آصف آف رجام داخلی سنگنی اور دیگر دوست احباب نے شرکت کی اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ایم پی اے راجہ صغیر صاحب نے ماسٹر آزاد بھٹی کو ان کی روڈ کے لئے دس لاکھ کی گرانٹ دینے کا اعلان کیا آخر میں ماسٹر آزاد بھٹی اور ان کے بیٹوں نے ایم پی اے صاحب اور تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا

Kallar Syedan; MPA Raja Sagheer Ahmed announced to give 10 Lakh Rps grant for nearly 600 feet road work in Mahli after meeting Master Muhammad Azad Bhatti and his family in Mahli Maira.

Show More

Related Articles

Back to top button