DailyNewsOverseas news

Italy; Situation getting better after coronavirus crisis in Italy (See video)

کورونا کے بعد اٹلی موسم بہار کے کچھ حسین مناظر

اٹلی نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم۔ کورونا کے بعد اٹلی موسم بہار کے کچھ حسین مناظر الحمداللہ اٹلی کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ملکوں میں سرفہرست ہے لیکن اب حالات پہلے سے کافی بہتر ہیں ماسک کا استعمال بھی مارکیٹ، ہسپتال اور افس،فیکٹری میں ابھی بھی لازمی ہے آنے والے دنوں میں انشائاللہ مزید آپ کو پوٹھوار ڈاٹ کوم پر ویڈیو پر سیر کرائی جائے گی

ایڈووکیٹ شاہد محمود سنگڑال کی نانی کی وفات پر اٹلی سے اظہار تعزیت

اٹلی نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) ..اٹلی میں مقیم راجہ حسن اختر) سنگنی راجہ بلال حسن ۔اٹلی کامران اٹلی اور محمد عامر اٹلی ۔نے ماسٹر محمد فیاض ۔حاجی مجید صاحب اور ڈی ایس پی صفدر صاحب کی والدہ محترمہ اور تصور حسین ۔ناہید ۔راحیل ۔وحید کی دادی صاحبہ اور ایڈووکیٹ شاہد محمود سنگڑال کی نانی کی وفات پر اٹلی سے اظہار تعزیت کرتے ہیں اور مرحومہ کے لئے دعا گو ہیں اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے بلند درجات کے لئے دعا کرتے ہیں ۔

Show More

Related Articles

Back to top button