DailyNewsHeadline

Dubai; Raja Aziz-ur-Rehman, a resident of village Mowara, Kahuta, was given a certificate of appreciation in line of duty

دبئی , کہوٹہ مواڑہ کے رہائشی راجہ عزیز الرحمن کو تعریفی سر ٹیفکیٹ دیا گیا

دبئی / مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔ دبئی کے علاقہ نخیل میں شراب سے بھری گاڑی پکڑنے پر کہوٹہ مواڑہ کے رہائشی راجہ عزیز الرحمن کو تعریفی سر ٹیفکیٹ۔محکمہ پولیس اور سیکورٹی کمپنی کی طرف سے بھی تعریفی سر ٹیفکیٹ دیا گیا اہلیان علاقہ اور دوستوں کی طرف سے راجہ عزیز الرحمن کو مبارکباد۔ تفصیل کے مطابق گذشتہ روز قبل دوبہی کے علاقہ نخیل سے سیکورٹی اہلکاروں نے ایک گاڑی پکڑی جس میں 96 بوتلیں اور 70 کین تھے اس کو پکڑنے پر کہوٹہ کے رہائشی اور جنجوعہ راجپوت خاندان کے چشم و چراغ راجہ عزیز الرحمن آف مواڑہ راجگان کو نخیل کے سنیئر چیف ایگزیٹیو مسٹرعبداللہ حیدر اور مسٹر عبداللہ عدنان نے تعریفی سرٹیفکیٹ دیے اہلیان علاقہ اور دوستوں کی طرف سے راجہ عزیز الرحمن کو مبارکباد پیش کی ہے۔

Dubai; Raja Aziz-ur-Rehman, a resident of village Mowara, Kahuta, was given a certificate of appreciation in line of duty, When he caught a person driving in possession of large stock alcohol.

Show More

Related Articles

Back to top button