EUROPEHeadlineDailyNews

London; Dr.Zeeshan Nawaz son of Hafiz Nawaz of Slough congratulated on achieving MBBS degree

ڈاکٹر ذیشان نواز ولد حافظ نواز آف سلاو کو ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کرنے پر مبارکباد

لندن:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,محمد نصیر راجہ۔ڈاکٹر ذیشان نواز ولد حافظ نواز آف سلاو نے گلاسگو یونیورسٹی سے ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کر لی ہے گلاسگو یونیورسٹی کا شمار قدیم یونیورسٹیز میں ہوتا ہے۔ ڈاکٹر ذیشان کے مطابق ان کی اس کامیابی میں ان کی محنت کے ساتھ ساتھ والدین کی دعاوں کو خصوصی اہمیت حاصل ہے۔ دوست احباب نے حافظ نواز ، ڈاکٹر ذیشان نواز اور اہل خانہ کا اس کامیابی پر مبارکباد دی ہے اور ڈاکٹر ذیشان نواز کوان کی آئندہ زندگی میں کامیابیوں کے لئے دعائیہ پیغامات ارسال کئے ہیں۔

London; Dr.Zeeshan Nawaz of Slough has been congratulated by family and friends on achieving MBBS degree. Dr. Zeeshan Nawaz is son of Hafiz Nawaz who is well known in Slough for being the Hafiz to many children attending Quran classes at Slough Islamic centre.

Show More

Related Articles

One Comment

Back to top button