DailyNewsKallar Syedan

Kallar Syedan; Kashmir solidarity rally will be taken out in Kallar Syedan;

کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کے لئے بدھ کے روز کلر سیداں میں بھی یوم استحصال منایا جائے گا

کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کے لئے بدھ کے روز کلر سیداں میں بھی یوم استحصال منایا جائے گا صبح نو بجکر اٹھاون منٹ پر میونسپل کمیٹی کے دفتر میں سائرن بجے گا ایک منٹ بعد ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی جس کے بعد اسسٹنٹ کمشنر ناصر ولایت لنگڑیال اور پی ٹی آئی کے زمہ داران کی قیادت میں ریلی نکالی جائے گی جو چواروڈ سے ہوتی ہوئی مرید چوک پر اختتام پزیر ہو گی

Show More

Related Articles

Back to top button