HeadlineKahutaDailyNews

Kotli Sattian; Police refuse to register FIR due to political influence after a women is beaten by gang

سیاسی اثرورسوخ،دبا و یا پولیس کی ملزمان کیساتھ ملی بھگت میڈیکل رپورٹ آنے کے باوجود اور پولیس کے اعلی افسران کی ہدایت کے باوجو د سائلہ سفینہ بی بی کی درخواست پر ایک ماہ سے مقدمہ درج نہ ہو سکی

کوٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نوید احمد ستی)… سیاسی اثرورسوخ،دبا و یا پولیس کی ملزمان کیساتھ ملی بھگت میڈیکل رپورٹ آنے کے باوجود اور پولیس کے اعلی افسران کی ہدایت کے باوجو د سائلہ سفینہ بی بی کی درخواست پر ایک ماہ سے مقدمہ درج نہ ہو سکا تبدیلی سرکار کے پولیس کے پولیس کے نظام میں بہتری لانے کے دعوے دھرے دھرے کے رہ گئے تھانہ کو ٹلی ستیاں اور لہتراڑ چوکی کے 15 سے زائد چکر لگا چکی ہوں ملزمان با اثر ہیں یا پو لیس سیاسی دبا و کا شکار ہے یا پھر ملزمان کیساتھ ملی بھگت میرا مقدمہ درج نہیں ہو رہا کس کے آگے فریاد کروں کس سے انصاف مانگوں جس طرح انصاف کی دھجیاں بکھیری جا رہی ہیں پولیس سیاسی دبا و کا شکار ہے اس پر کسی بڑے نقصان کا خدشہ ہے جس کے زمہ دار منتخب نمائندے،سی پی او راولپنڈی اور ایس پی صدر ڈی ایس پی کوٹلی ستیاں اور چو کی انچارج لہتراڑ ہو ں گے خاتون سفینہ بی بی کی وزیر اعلیٰ پنجاب آ ئی جی پنجاب سمیت دیگر اعلی حکام سے نوٹس لیکر مقدمہ درج کروانے اور انصاف فراہمی کی اپیل تفصیلات کیمطابق کوٹلی ستیاں پرنڈلہ کی رہا ئشی خاتون سفینہ بی بی نے میڈیا کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ایک ماہ قبل پولیس چو کی لہتراڑ میں ملزمان طالب حسین،شاہنواز، عبد الرحمن، محمد ضمیر ودیگر جنہوں نے میرا راستہ روک کر مجھ پر تشدد کرتے ہوئے گالم گلوج کیساتھ مجھے زخمی بھی کیا تھا جسکی میڈیکل رپورٹ آنے کے باوجو د تا حال مقدمہ درج نہ ہوسکا جو کہ سراسر نا انصافی ہے اور پی ٹی آئی حکومت کے پولیس کے نظام میں بہتری لانے کے دعوؤں کی بھی قلعی کھل گی سفینہ بی بی نے بتا یا کہ وہ تھانہ کوٹلی ستیاں اور پولیس چوکی لہتراڑ کے 15 سے زائد چکر لگا چکی ہو ں مگر تا حال مقدمہ درج نہ ہو سکا جس پر کسی بڑے نقصان کا خدشہ ہیجس کے زمہ دار منتخب نمائندے،سی پی او راولپنڈی اور ایس پی صدر ڈی ایس پی کوٹلی ستیاں اور چو کی انچارج لہتراڑ ہو ں گے خاتون سفینہ بی بی کی وزیر اعلیٰ پنجاب آ ئی جی پنجاب سمیت دیگر اعلی حکام سے نوٹس لیکر مقدمہ درج کروانے اور انصاف فراہمی کی اپیل

Kotli Sattian; Police have failed to register case due to political pressure after Safia Bibi was beaten, She held a press conference in which she said that she has made numerous trips to Lehtar police station but she has been turned back.

کوٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نوید احمد ستی)… کوٹلی ستیاں کے ایک اور عظیم سپوت معروف ماہر تعلیم سابق اسسٹنٹ ایجوکیشن آ فیسر کوٹلی ستیاں نجم اشرف ستی ڈائریکٹر پلائنگ ایجوکیشن ضلع راولپنڈی تعینات، خطہ کوہسار اور تحصیل کوٹلی ستیاں کا عظیم نام ماہر تعلیم وقار احمد ستی مرحوم اسی سیٹ پر اپنی خدمات سر انجام دیتے ہوے زندگی کی بازی ہار گئے تھے نجم اشرف ستی کا ڈائریکٹر ایجوکیشن پلانگ تعینات ہو نا کو ٹلی ستیاں کے ایک بڑا اعزاز ہے انہوں نے بطور ٹیچر اور پھر اسسٹنٹ ایجوکیشن آ فیسر کو ٹلی ستیاں گراں قدر خدمات سر انجام دیں وہ اعلی صلاحیتوں اور اعلی اوصاف کے مالک ہیں

کوٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نوید احمد ستی)… افتخار احمد ستی سابق کلرک ڈپٹی ڈی ای او آ فس مردانہ کوٹلی ستیاں رضائے الہی سے وفات پا گیۓ ہیں۔ جن کی نماز جنازہ کل دن ساڑھے گیارہ بجے لہتراڑ میں ادا کی جاے گی ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close