DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Man arrested for committing 7.5 Lakh Rps robbery at Islam purra jabber bank

اسلام پورہ جبر بنک ڈکیتی کے ملزم سے ساڑھے سات لاکھ سے زائد کی رقم برآمد

گوجرخان (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)،نجی بینک ڈکیتی کی واردات میں ملوث ملزم سے سوفیصدریکوری کرتے ہوئے چھینی گئی ساڑھے سات لاکھ روپے سے زائد رقم برآمد،ملزم سے رقم کی برآمدگی درست شناخت پریڈ کے بعد دوران تفتیش کی گئی،ملزم جبار احمد نے ایک ماہ قبل اسلام پورہ جبربینک میں ڈکیتی کی تھی۔ ایس پی صدرضیاء الدین احمد نے بتایاکہ تھانہ گوجرخان پولیس نے اسلام پورہ جبرمیں نجی بینک ڈکیتی کی واردات میں ملوث ملزم جبار احمد کوواردات کے 04روز بعد گرفتارکرلیاتھا، گرفتار ملزم کو شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کیاگیاتھا،درست شناخت پریڈ کے بعد ملزم سے تفتیش کرتے ہوئے بینک ڈکیتی کے دوران ملزم سے سوفیصدریکوری کرتے ہوئے چھینی گئی ساڑھے سات لاکھ روپے سے زائد رقم برآمد کرلی

Gujar Khan; Man has been arrested for committing 7.5 Lakh Rps robbery at Islam purra jabber bank. the arrested man has been named as Jabbar Ahmed.

Show More

Related Articles

Back to top button