AJKDailyNews

Chakswari, AJK; Mother of Ch Matloob Hussain passed away in Boha Gujjran Lohi

چودھر ی مطلوب حسین ملازم محکمہ صحت آزادکشمیر کی والدہ محترمہ کے جسدخاکی کو بوعہ گجراں لوہی کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیاگیا

چکسواری(نمائندہ پوٹھوارڈا ٹ کوم) چودھر ی مطلوب حسین ملازم محکمہ صحت آزادکشمیر کی والدہ محترمہ کے جسدخاکی کو بوعہ گجراں لوہی کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیاگیاجورضائے الہی سے وفات پاگئی تھیں مرحومہ کی نمازجنازہ مرکز ی عیدگاہ فیض پورشریف میں اد کی گئی نمازجناز ہ عالمی مبلغ اسلام حضرت مولاناپیر محمدحبیب الرحمن محبوبی سجادہ نشین آستانہ عالیہ فیض پورشریف نے پڑھائی نمازجناز ہ میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ڈاکٹرحاجی ذوالفقارعلی ڈاکٹرچودھری محمدفاروق ڈاکٹرمحمدخلیل رضاڈاکٹر زکریاقریشی ڈاکٹرشہزاداحمدشہزاد سمیت رورل ہیلتھ سنٹرچکسواری بنیادی ہیلتھ سنٹربوعہ فسٹ ایڈپوسٹ ڈھانگری بہادر فسٹ ایڈپوسٹ فیض پورشریف فسٹ ایڈپوسٹ ایڈتنگ دیو کے تمام ملازمین نے سوگوار خاندان سے دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button