AJKDailyNews

Chakswari, AJK; Public along with social and political personalities pay condolences and sadness on tragedy of Ropiyal marriage hall

سانحہ روپیال میرج ہال پرگہرے رنج والم کااظہار

چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) سیاسی وسماجی راہنماؤں حاجی چودھر ی لیاقت علی کنیال سابق کونسلر حاجی چودھری محمدراسب چودھری محمداکرم چیمہ چودھری منیر اخترخواجہ محمداحتشام حاجی میاں محمدمسعود چودھر ی عثمان رمضان اور چودھر ی وقار سکندر نے سانحہ روپیال میرج ہال پرگہرے رنج والم کااظہارکیاہے اس سانحہ میں میرج ہال کے مالک چودھر ی ندیم حسین روپیال چودھری رحیم حسین روپیال اور ذیشان کی شہادت پرسوگوارخاندانوں کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے شہداء کی مغفرت ان کے درجات کی بلندی اورسوگواران کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے اورکہاہے کہ روپیال میرج ہال چکسواری کاسانحہ چکسواری کابہت بڑاسانحہ ہے اورسوگوار خاندان کے لئے بہت بڑاصدمہ اوربہت بڑی آزمائش ہے اللہ تعالی سوگوار خاندان کواس عظیم صدمہ پرصبرجمیل عطاکرے اورشہدا ء کے درجات بلندکرے

چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) آزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن کے مرکزی میڈیاکوآرڈی نیٹر چودھری اللہ دتہ بسمل اورچودھری معظم علی نائب صدر چکسواری پریس کلب نے گزشتہ روز ٹھیکریاں چکسواری جاکرسابق چیئرمین چودھری فضل حسین سے ان کے فرزندچودھری ندیم حسین روپیال شہیداور جواں سالہ پوتے چودھری رحیم حسین روپیال شہید کی سانحہ روپیال میر ج ہال میں شہادت پرسوگوار خاندان کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحومین کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے اس سانحہ پرگہرے رنج والم کااظہارکیاہے اورکہاہے کہ روپیال میرج ہال کاسانحہ چکسواری کابہت بڑاسانحہ ہے اورسوگوار خاندان کے لئے بہت بڑاصدمہ اوربہت بڑی آزمائش ہے اللہ تعالی سوگوار خاندان کواس عظیم صدمہ پرصبرجمیل عطاکرے اورشہدا ء کے درجات بلندکرے انہو ں نے اس موقع پرچکسواری پریس کلب کے بانی صدر اوراآزادکشمیر کے بزرگ صحافی صوفی محمدرشید احمد کی جانب سے بھی اظہارتعزیت کیا

Show More

Related Articles

Back to top button