DailyNewsHeadline

Saudi Arabia; Areeba Zaheer of Kallar Syedan achieves 1075 marks out of 1100 in the examinations conducted by the Federal Board in Riyadh.

اریبہ ظہیر نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں واقع پاکستان انٹرنیشنل سکول کے سالانہ امتحان میں فیڈرل بورڈ کے زیر اہتمام منعقدہ امتحانات میں 1100 میں سے 1075نمبر حاصل کر کے سکول میں دوسری پوزیشن حاصل کی

سعودی عرب / کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)۔۔کلرسیداں کے گاؤں درکالی شیر شاہی کے رسالدار منظوراحمد مغل کی پوتی اور ظہیر احمد مغل کی دختر اریبہ ظہیر نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں واقع پاکستان انٹرنیشنل سکول کے سالانہ امتحان میں فیڈرل بورڈ کے زیر اہتمام منعقدہ امتحانات میں 1100 میں سے 1075نمبر حاصل کر کے سکول میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہونہار طالبہ نے اپنی نمایاں کامیابی کو اپنے دادا منظور احمد مغل کے نام کیا ہے۔

Saudi Arabia; Areeba Zaheer took second place in the annual examination of Pakistan International School in Riyadh, by getting 1075 marks out of 1100 in the examinations conducted by the Federal Board. Areeba Zaheer is daughter of Zaheer Ahmed Mughal of village Darkali Sher Shahi.

Show More

Related Articles

Back to top button