DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Qurbani market set up at 9 places in Distt Rawalpindi

قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت ،9مقامات پرمنڈیاں لگیں گی

گوجر خان (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کےپیش نظر عیدالاضحٰی کے موقع پرقربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کے لئے ضلع راولپنڈی میں نو مقامات مویشی منڈیاں شہروں سے باہر لگائی جائیں گی۔راولپنڈی میں مویشیوں کی خرید و فروخت کے لئے مویشی منڈ ی اڈیالہ روڈ اور چکری روڈ پر ہوگی۔دیگرتحصیلوں میں منڈیاں فیم مارکی تحصیل گوجر خان،دھوبی گھاٹ گراؤنڈ مری،جی ٹی روڈ نزد ٹمبر مارکیٹ ٹیکسلا، جی ٹی روڈ نزد واہ جنرل ہسپتال ،منگل چوک بائی پاس کلر سیداں،چورا بازار کوٹلی ستیاں، تانگی روڈ نزد چن شاہ جھلیار کہوٹہ شامل ہیں۔

Gujar Khan; Qurbani market set up at 9 places in Distt Rawalpindi in Gujar Khan Qurbani cattle will be sold at Fame Marquee market.

Show More

Related Articles

Back to top button