DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Hundreds of teachers from the eastern regions demand Teachers should be compensated for vote verification.

ووٹ ویریفیکیشن کا اساتذہ کو معاوضہ ادا کیا جائے۔ شرقی علاقوں کے سینکڑوں اساتذہ

بیول( راجہ طارق ایوب) نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم؛ ووٹ ویریفیکیشن کا اساتذہ کو معاوضہ ادا کیا جائے۔ شرقی علاقوں کے سینکڑوں اساتذہ نے کہا ہے کہ ووٹ کی تصدیق اور ڈسپلے سینٹر میں اندراج کا کام کئیے آج دس ماہ سے بھی زیادہ کا وقت گزر گیا ہے لیکن الیکشن کمیشن کی جانب سے ابھی تک ان اساتذہ کو معاوضہ جات نہیں ادا کئیے گئیے ہیں۔بیول،چنگا بنگیال،دریالہ سیگن، پنڈوڑی جبر،قاضیاں،چنگا میرا،بھڈانہ، اور دیگر شرقی گوجر خان کے سکولوں میں سے جن اساتذہ نے یہ ڈیوٹیاں سر انجام دی تھیں وہ تا حال اس کام کے معاوضہ جات سے محروم ہیں ان سکولوں کے اساتذہ کرام نے مطالبہ کیا ہے کہ الیکشن کمیشن ہمیں ووٹ ویرہفیکیشن کا معاوضہ ادا کرے۔

Gujar Khan; Hundreds of teachers from the eastern Gujar khan regions have demand Teachers should be compensated for vote verification by election commission.

Show More

Related Articles

Back to top button