AJKDailyNews

Chakswari, AJK;Haji Chaudhry Maqsood Ahmad Tahir congratulates Raja Gulfraz Khan as Administrator of Municipal Committee Chakswari.

حاجی چودھری مقصوداحمدطاہر نے راجہ گلفرازخان کومیونسپل کمیٹی چکسواری کاایڈمنسٹریٹرتعینات ہونے پرمبار کباد

چکسواری(نمائندہ پوٹھوارڈا ٹ کوم)پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر ضلع میرپور کے نائب صدر حاجی چودھری مقصوداحمدطاہر نے بڑوٹیاں راجگان چکسواری جاکرچکسواری کے ممتاز سیاسی وسماجی راہنماراجہ گلفرازخان کومیونسپل کمیٹی چکسواری کاایڈمنسٹریٹرتعینات ہونے پرمبار کبادپیش کی ان کی تعیناتی کاخیرمقدم کیااورانہیں ہارپہنایا

چکسواری(نمائندہ پوٹھوارڈا ٹ کوم) پاکستان مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے سینئرراہنماراجہ گلفراز خان کومیونسپل کمیٹی چکسواری کاایڈمنسٹریٹرتعینات ہونے پرمبار کبادپیش کرنے کاسلسلہ جاری ہے مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے مرکزی راہنماؤں چودھری عظیم بخش مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات سہیل سرفراز ایڈووکیٹ کرنل (ر) محمدمعروف راجہ عبدالعزیز راجہ محمدریاض عظیم رحمت چودھر ی اسلم شہزاد حاجی محمدیونس راجہ محمدایاز ارشدگجرراجہ بلال اورصدرچودھری بشارت حسین نے گزشتہ روز بروٹیاں راجگان چکسواری جاکر راجہ گلفرازخان کوایڈمنسٹریٹرمیونسپل کمیٹی چکسواری تعینات ہونے پر مبارک بادپیش کی ان کی تعیناتی خیرمقدم کیااورانہیں ہار پہنائے

Show More

Related Articles

Back to top button