DailyNewsHeadlineOverseas news

Blackburn, UK; Aya Hashim of Blackburn has died after a suspected shooting near a supermarket in Blackburn

بلیک برن کار سوار کی فائرنگ سے انیس سالہ آیا ہآشم زندگی کی بازی ہار گئ

لندن(نماہندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی) برطانیہ کے علاقے بلیک برن میں کار سوار کی فائرنگ سے انیس سالہ آیا جان بحق ہو گئ ۔تفصیلات کے مطابق بلیک برن میں مسلم کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی یونیورسٹی آف سیلفورڈ کی طلبہ آیا ہاشم کو نامعلوم کار سوار نے گولی مار کر قتل کر دیا ۔ یہ واقع سہ پہر کے وقت کنک سٹریٹ میں اس وقت پیش آیا جب آیا ہاشم گھر سے افطاری کا سامان لینے نکلی تھی لڑکیکی فیملی کو مطلع کر دیا گیاتھا پولیس کی جانب سے عوام سے اپیل بھی کردی گئ کے کسی نےاس واقع کو رونما ہوتے دیکھا تو رابطہ کرے

Blackburn; Aya Hashim of Blackburn has died after a suspected shooting near a supermarket in Blackburn. Officers were called to reports a woman had been found “unresponsive” after gunshots were heard at about 15:00 BST.

Armed officers remain on King Street, close to Lidl, where she was discovered, Lancashire Police said. Aya HashimAya Hashim a 19-year-old from Blackburn, was taken to hospital but later died.

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button