DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Fears of Syed Azeem Shah of ward 07 being drowned at local dam

وارڈ نمبر 07 کا رہائشی نوجوان سید عظیم شاہ گیلانی کے اوگاہوں ڈیم میں ڈوبنے کا شبہ

گوجرخان۔نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم- وارڈ نمبر 07 کا رہائشی نوجوان سید عظیم شاہ گیلانی کے اوگاہوں ڈیم میں ڈوبنے کا شبہ۔ نوجوان کا موٹرسائکل اور قمیض ڈیم کے کنارے پر ملنے کی وجہ سے شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ شاید نوجوان پانی میں ڈوب گیاہے۔ اندھیرا ہونے کی وجہ سے نوجوان کی تلاش کا کام روک دیا گیا۔

Gujar Khan; Fears of Syed Azeem Shah of ward 07 being drowned at local dam, A search team was sent but were forced back due to darkness. A Motorcycle and clothes belonging to Syed Azeem Shah were found at the banks of Aughaoo dam.

Show More

Related Articles

Back to top button