DailyNewsOverseas news

London; Haris Malik of Kalyam Awan, Gujar Khan and Slough releases Naatia Kalam

کلیام اعوان کے حارث ملک کی خوبصورت نعتیہ کلام کی ویڈیو ریلیز

موہڑہ ہردو جگی، کلیام اعوان کے حارث ملک کی نعتیہ کلام کی ویڈیو ریلیز کر دی گئی۔ حارث ملک نے خوبصورت آواز میں دوستوں کے ساتھ نعتیہ کلام پیش کیا۔ حارث مختلف مواقع پر نعتیں پڑھتے رہتے ہیں۔حارث، کلیام ااعوان کے عقیل ملک کے بیٹے ہیں اور نعتیں پڑھنا ان کا شوق ہے۔ان کی ویڈیو اوپر دی گئی ہے۔

London; Haris Malik son of Aqeel Malik formally of Holland now settled in UK and from Morra Hardo Jagi, Kalyam Awan has released special Kalam, For more please watch the video above.

Show More

Related Articles

Back to top button