DailyNewsHeadlineKahuta

Kahuta; Police and health authorities take action Mohalla Grid station after two cases of coronavirus positive

کہوٹہ میں کرونا وائرس کے دو کیس سامنے آ گے گریڈ اسٹیشن اور محلہ چاہات کے رہائشی دو مریضوں کے رزلٹ پازیٹیو آنے کے بعد ان کے گھروالوں کے بھی سنمپل لے کر لیب میں بھیج دیے

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
کہوٹہ میں کرونا وائرس کے دو کیس سامنے آ گے گریڈ اسٹیشن اور محلہ چاہات کے رہائشی دو مریضوں کے رزلٹ پازیٹیو آنے کے بعد ان کے گھروالوں کے بھی سنمپل لے کر لیب میں بھیج دیے تفصیل کے مطابق کہوٹہ میں دو کیس اور کرونا کے مثبت آ گے جن میں محلہ چہات کے رہائشی محمد اصغر کا کرونا رزلٹ مثبت آیا جس کے بعد انکو چکری قرنطینہ سنٹرمنتقل کر دیا گیا اس موقع پر ڈی ڈی ایچ او کی ہدایت پر سینٹری انسپکٹر رانا غلام مرتضی اور ڈاکٹر جاوید سومرو نے انکی فیملی کے کرونا کے نمونے حاصل کر کے انکو گھر میں قرنطینہ کر دیا۔ جبکہ اسی طرح خرم شہزاد جو کہ گریڈ اسٹیشن نزد ثوبیہ سکول کا رہائشی تھا جو چھٹیاں گزار کر 27اپریل کو واپس لاہور گیا تھا اور آج اسکا کرونا مثبت آیا۔پاک فوج کی نشاندیہی پر ڈی ڈی ایچ او کی سربراہی میں انکی ٹیم رانا غلام مرتضی اور ڈاکٹر جاوید سومرو موقع پر پہنچ گئی جہنوں نے خرم شہزاد کی فیملی کے 8 افراد کے سنمپل لیکر انکو گھر میں قرنطینہ کر دیا۔ اس موقع پر پاک فوج اور پولیس کے اہلکاران بھی موجود تھے۔ اس موقع پر انتظامیہ نے عوام الناس کو ہدایت کی کہ کرونا وائرس سے بچاو کے لیے اختیاطی تدابیر پر عمل کریں ایس او پیز کو فالو کریں انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں خود بھی محفوظ رہیں گھر والوں کو بھی محفوظ رکھیں۔

Kahuta; Police and health authorities had taken swift action in Mohalla Grid station after two cases of coronavirus positive. the rest of villagers samples taken and sent to lab.

اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ زیب النساء ناصر کا کہوٹہ شہر کا دورہ ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے پر کپڑوں کی تین دوکانیں سیل

Assistant Commissioner Kahuta Zeb Nisa Nasir visits Kahuta city Three clothing shops sealed for non-implementation of SOPs

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ زیب النساء ناصر کا کہوٹہ شہر کا دورہ ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے پر کپڑوں کی تین دوکانیں سیل جبکہ ناجائز منافع خوروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے جرمانہ کیا لاک ڈاؤن کے باوجود تین دوکاندار چوری چپھے کاروبار کرتے ہیں کئی بار وارننگ دینے کے باوجود یہ سلسلہ جاری تھا جس پر کاروائی کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ زیب النساء ناصر نے کاروائی کرتے ہوئے تین دوکانیں سیل جبکہ درجنوں کو جرمانہ کیا گیا جبکہ کلر چوک اور مٹور چوک میں بیریئرناں ہونے کی وجہ سے رات بھر بڑے ٹرک اور ٹریلے گزرنے کی وجہ سے شہر کی سڑک جو پہلے ہی کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی تھی مزید ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہی ہے کہوٹہ پریس میڈیا سنٹر کی نشاندہی پر اے سی کہوٹہ نے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کو فوری ہدایت کی ہے کہ وہ ہیوی ٹریفک کو شہر کے اندر سے نہ گزرنے دیں انہوں نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں زحیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوری سے گرہیز کیا جائے انہوں نے عوام سے کہا کہ وہ بنکوں اور دیگر جگہوں پر رش نہ بنائیں اور ایس او پیز پر عمل کریں جس کا ہم سبکو فائدہ ہے انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں ہم سب نے مل کر کرونا کا مقابلہ کرنا ہے کسی بھی شکایات کی صورت میں رابطہ کریں۔

Show More

Related Articles

Back to top button