DailyNewsHeadlineOverseas news

Birmingham; Five close Pakistani friends from Jhelum living in Birmingham, have died of corona virus

برطانیہ کے شہر برمنگھم میں آباد پانچ قریبی پاکستانی دوست کورونا وائرس سے جاں بحق

لندن (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، محمد نصیر راجہ)۔۔۔ برطانیہ کے شہر برمنگھم میں آباد پانچ قریبی پاکستانی دوست کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگئے۔ پانچوں کا انتقال یکے بعد دیگرصرف 17روز کے دوران گزشتہ ماہ اپریل میں ہوا، ان دنوں جب حکومت ’’نیشنل ہیلتھ سروسز‘‘ اور دیگر جگہوں پر کام کرنے والے پاکستانی ودیگر ایشیائی اور نسلی اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے پیرا میڈیکل سٹاف کی سفید فام کمیونٹی کے مقابلہ میں زیادہ اموات ہونے کی سائنسی بنیادوں پر تحقیق کا ارادہ رکھتی ہے، ایسے میں برمنگھم جو پاکستانی و کشمیری کمیونٹی سے تعلق رکھنے والوں کا ایک بڑا گڑھ ہے یہاں پانچ پاکستانی دوستوں کی اچانک کووڈ19سے ہونے والی موت کو حکومت انتہائی سنجیدگی سے دیکھ رہی ہے، بتایا گیا ہے یہ پانچوں افراد برمنگھم میں اپنی فیملیز کے ہمراہ دس میل کے ایریا میں رہائش پذیر تھے۔ 50سالہ جاوید اقبال، 67سالہ نذیر افضل اعوان، 67سالہ چوہدری اسلم وسن، 71سالہ عمر افضل اور80سالہ میاں ظفر پچھلی کئی دہائیوں سے یہاں آباد تھے اور اتفاق کی بات یہ بھی ہے کہ ان تمام کا آبائی تعلق پاکستان کے شہر جہلم کے قریبی دیہات سے تھا اور کچھ تو بچپن کے دوست تھے۔

London; Five British pakistani freinds from Jhelum have sadly passed away after suffering from cronavirus.

Nazir Awan, Choudhary Aslam Wassan, 67, Miah Zaffer, 80, Umar Afzal, 71, and Jawad Iqbal, 50, all died last month. The men lived and worked within a 10-mile radius. Their deaths, their families say, suggest that the claim that “this disease does not discriminate” is hollow.

The group were often seen together at charity events and celebrations, with several of them members of the local Labour party. They were entrepreneurial as well as political, employing large numbers of local people in their businesses. But most of all, their loved ones said, they were strong family men to whom others looked for direction and advice.

Show More

Related Articles

Back to top button