DailyNewsHeadlineOverseas news

London; Slough postal worker Ahsan Uldin passed away after suffering from Coronavirus

سلاو احسان الدین کرونا وائرس کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار گیا ۔

سلاو (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,افتخار وارثی ) سلاو کا رہائشی احسان الدین کرونا وائرس کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار گیا ۔ مرحوم احسان الدین ایک ملنسار اور اچھی طبیعت کا مالک تھا تین ہفتے ویکسم ہسپتال وینٹی لیٹر پر رہنے کے بعد خالق حقیقی سے جو ملا مرحوم احسان الدین راہیل میل میں چودہ سال کام کیا ان کے ساتھ کام کرنے والے اس کی موت کی وجہ سے بہت افسوس کا اظہار کر رہے ہیں اور قریبی دوستوں کا کہنا ہے کہ احسان الدین ایک اچھا ورکر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اچھا انسان بھی تھا آج ہم ایک اچھے دوست سے محروم ہو گے

London; Slough postal worker Ahsan Uldin passed away after suffering from Coronavirus, Ahsan Uldin who worked at Slough post office, Ahsan Uldin was at Wexham park hospital for past three weeks where he died.

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button