DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; In Gujar Khan Tehsil, there are a total of 50 cases of Coronavirus and 6 deaths reported officially

تحصیل گوجرخان میں کرونا وائرس کے ٹوٹل 50 مریض ہیں جبکہ 6 اموات ہوئی

گوجر خان (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) تحصیل گوجرخان میں اس وقت تک کرونا وائرس کے ٹوٹل 50 مریض ہیں جبکہ 6 اموات ہوئی ہیں ان میں تین خواتین اور تین مرد شامل ہیں ۔محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق اب تحصیل گوجرخان میں کرونا وائرس کے پازیٹیو کیس 50 ہیں جبکہ اس وائرس کے 21 پازیٹیو ریکور ہو چکے ہیں

Gujar Khan; In Gujar Khan Tehsil, there are a total of 50 cases of Coronavirus positive and 6 people have died from the virus.

Show More

Related Articles

Back to top button