DailyNewsHeadlineOverseas news

London; Raja Mohammad Nawaz of Choa Khalsa passed away in Aylesbury due to coronavirus

چواخالصہ کے نواحی گاؤں موہڑہ لنگڑیال کے راجہ محمد نواز برطانیہ میں کرونا کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے

Video by Hanif Sahib of Morra Nagrial and Aylesbury

لندن/کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)۔۔۔۔چواخالصہ کے نواحی گاؤں موہڑہ لنگڑیال کے راجہ محمد نواز برطانیہ میں کرونا کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے یہ کچھ عرصے سے بیمار تھے دو ہفتے قبل انہیں طبیعت کی ذیادہ خرابی پر ایلز بری کے ہسپتال میں داخل کیا گیا جہاں ان کا کورونا ٹیسٹ بھی پازیٹو آیا یہ جانبر نہ ہوسکے اور پیر کے روز ہسپتال میں دم توڑ گئے

London; Raja Mohammad Nawaz of village Morra Nagrial, Choa Khalsa has sadly passed away in Aylesbury due to coronavirus.

Show More

Related Articles

Back to top button