DailyNewsGujarKhan

Gujar Khan; Man commits suicide in village Bhagwan Mehar Khan. Jatli after he was abused and filmed

تھانہ جاتلی کے گائوں بھگوال مہر خان میں بیس سالہ نوجوان نے خود کشی کر لی

گوجرخان (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم )تھانہ جاتلی کے گائوں بھگوال مہر خان میں بیس سالہ نوجوان نے خود کشی کر لی چند دن قبل گائوں کے دو افراد نےایک نوجوان کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کی اور اس کی ویڈیو بناتے رہے نامزد ملزمان فرارنوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

Show More

Related Articles

Back to top button