DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Muslim Hand Gujar Khan area manager Mirza Kamran distributed gloves, masks at police station Jatli and Rural Health Center, Daultala

مسلم ہینڈ گوجرخان کے ایریا منیجر مرزا کامران کی جانب سے تھانہ جاتلی،رورل ہیلتھ سینٹر دولتالہ میں گلوز،ماسک تقسیم کیے ایس ایچ او کا اظہار تشکر

جاتلی(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) …. مسلم ہینڈ گوجرخان کے ایریا منیجر مرزا کامران کی جانب سے تھانہ جاتلی،رورل ہیلتھ سینٹر دولتالہ میں گلوز،ماسک تقسیم کیے ایس ایچ او کا اظہار تشکر تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مسلم ہینڈ گوجرخان کے ایریا منیجر مرزا کامران ہمراہ صدر پریس کلب دولتالہ راجہ صدیق کیانی،راجہ اقبال،راجہ محمد علی اور راجہ پرویز اختر،ملک امجد نے تھانہ جاتلی میں ایس ایچ او مرزا عارف سے ملاقات کی اور کرونا وائرس سے فرنٹ لائن پر لڑنے والے پولیس افسران اور عملے کے لیے گلوز،ہینڈسیناٹائزر،سوپ اور ماسک دیے اس موقع پر ایس ایچ او نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عوام کے لیے ایک میسج دیا حکومت پنجاب حکومت نے بھی یہ اعلان کر رکھا ہے کہ کسی جگہ ہجوم نہ بنائیں اور غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں انہوں نے میڈیا اور مسلم ہینڈ ایریا منیجر مرزا کامران کا شکریہ ادا کیا اس موقع پر مرزا کامران نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح پولیس،دیگر اداروں نے کروناوائرس کا مقابلے کرنے کے لیے فرنٹ لائن پر آئے ان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں عوام کو بھی چاہیے کہ جتنی زیادہ ہو سکے احتیاط کریں

Show More

Related Articles

Back to top button