DailyNewsOverseas news

France / Gujar Khan;Wife of Malik Ishaq of France who was on holidays in Gujar Khan, passed away in village Ajal, Kalyam Awan

فرانس پلٹ خاتون زوجہ ملك اسحق سكنہ قطب فیروزال كلیام داعی اجل کو لبیک کہہ گئیں

فرانس /مندرہ(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) مرکز مندرہ کی کرونا وائرس پازیٹیو پہلی 43 سالہ فرانس پلٹ خاتون زوجہ ملك اسحق سكنہ قطب فیروزال كلیام داعی اجل کو لبیک کہہ گئیں تھیں مبینہ ذراٸع كے مطابق انتظامیہ نے حکمت عملی کے تحت نماز جنازہ تین بجے کے بجائے اڑھائی بجے ہی ادا کرادی نماز جنازہ میں قریبی عزیزوں میں آٹھ افراد نے شرکت کی نمازِ جنازہ علامہ محمد شامد صأحب نے پڑھاٸی

Show More

Related Articles

Back to top button