DailyNewsHeadlineKahuta

Kahuta; Malik Khasham joins Pak Army as Lieutenant officer

ملک خشام پاسنگ آوٹ کے بعد سیکنڈ لیفٹینٹ کے عہدئے پر فائز ہوکر پاک فوج کے آفیسر کی صف میں شامل ہو گئے

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
سابق وائس چیئرمینMCکہوٹہ ملک غلام مر تضیٰ کا بیٹا اور ملک شاہد محمود اعوان کا بھانجا ملک خشام پا ک فوج کی صف میں شامل کہوٹہ محلہ چھنی اعوان کے رہائشی معروف سیاسی وسماجی شخصیت سابق وائس چیئرمینMCکہوٹہ ملک غلام مر تضیٰ کا بیٹا اور ملک شاہد محمود اعوان کا بھانجا ملک خشام پا ک فوج کی صف میں شامل گذشتہ روز قبل وہ پاسنگ آوٹ کے بعد سیکنڈ لیفٹینٹ کے عہدئے پر فائز ہوکر پاک فوج کے آفیسر کی صف میں شامل ہو گئے ہیں ملک غلام مر تضیٰ اور ملک شاہد محمود اعوان کے تمام دوستوں عزیز واقار ب نے ان کو دلی مبارکبا د پیش کی اور ان کے بیٹے ملک خشام کے لیے مزید تر قی کی دعا کی کی ہے۔

ٹی ایچ کیو ہستپال سے منسلک بلڈنگ میں ریسکو ون ون ٹو ٹو کا افتتاح

Rescue 1122 service inauguration ceremony held in Kahuta

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
ممبر قومی اسمبلی صداقت علی عباسی، ایم پی اے راجہ صغیر احمد، چیئرمین RDAراجہ طارق محمود مر تضیٰ، راجہ وحید احمد خان اور دیگرنے ریسکو ون ون ٹو ٹو کا افتتاح کااس موقع پر دیگر افراد بھی موجو د تھے۔گذشتہ روز قبل ٹی ایچ کیو ہستپال سے منسلک بلڈنگ میں ریسکو ون ون ٹو ٹو کا افتتاح کیا گیا اس موقع پر ممبر قومی اسمبلی صداقت علی عباسی، ایم پی اے راجہ صغیر احمد، چیئرمین RDAراجہ طارق محمود مر تضیٰ، راجہ وحید احمد خان، ایم ایس ڈاکٹر ثمینہ ناز بھٹی، راجہ الطاف حسین، کرنل (ر) ظفر عباسی، سابق ناظم جاوید عباسی،پی ٹی آئی کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت سردار ارشد مجید اور دیگر افراد بھی موجود تھے۔

ارسلان اصغر کیانی نے صحافت کی اعلیٰ تعلیم میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی

Arsalan Asghar Kiyani completes journalism education

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
جنرل سیکرٹری پریس کلب کہوٹہ اصغر حسین کیانی کے صاحبزادے نوجوان صحافی ارسلان اصغر کیانی نے صحافت کی اعلیٰ تعلیم میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی۔ اس موقع پر کہوٹہ کی سیاسی سماجی شخصیت راجہ ارشد آف بھورہ حیال کی جانب سے انعام بھی دیا گیا جبکہ چیئر مین آر ڈی اے راجہ طارق محمود مرتضیٰ، ایم این اے صداقت علی عباسی،صدر آل پاکستان آئل ٹینکر ایسو سی ایشن راجہ سعید،سٹی صدر مسلم لیگ ن کہوٹہ داکٹر محمد عارف قریشی،رہنما تحریک انصاف کرنل (ر) ظفر عباسی، راجہ وحید احمد خان،صدر پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پریس کلب کہوٹہ کبیر احمد جنجوعہ، وکلاء برادری، صحافی برادری و دیگر کی ارسلان اصغر کیانی کو کامیابی پر مبارکباد پیش کی اور ان کو مزید تر قی کے لیے دعا دی ہے۔

سابق ایم پی اے کرنل محمد شبیر اعوان کی طرف سے مستحق افراد راشن کی تقسیم

Ex MPA Col M Shabbir Awan donates food to the needy

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
سابق ایم پی اے کرنل محمد شبیر اعوان کی طرف سے مستحق افراد راشن کی تقسیم۔ غریب،نادار، بیوائیوں اور یتیموں کی طرف سے سابق ایم پی اے کرنل محمد شبیر اعوان کو جولیاں اٹھا کردعاہیں۔نمود و نمائش کا نہیں بلکہ اللہ کی رضاء کی خاطر یہ کام کر رہا ہوں موجود ہ حالات میں ہمیں اپنا تمام رجوع صرف اور صرف اللہ پاک کی ذات کی طرف کر نی چاہے کیونکہ تمام مسائل کا حل اللہ پاک کی ذات کی بارگاہ میں ہے ان خیالا ت کا اظہارسابق چیئرمین پلانگ اینڈ ڈویلپمنٹ وسابق ایم پی اے کرنل محمد شبیر اعوان نے حالیہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے مجبور و لاچار غریب افراد میں راشن کی تقسیم کر نے کے بعد معززین علاقہ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ حلقہ پی پی سیون کی غیور عوام نے2008کے الیکشن میں اپنی ووٹ سے میری حق میں فیصلہ کیا تھا اس کا رزلٹ آج بھی حلقے کی عوام کو مل رہا90کروڑ روپے کے کام کرائے وہاں پر بھی گلیاں سٹر کیں تعمیر کراہیں جہاں سفر کر نا ایک خواب تھا انہوں نے کہا کہ میں آج بھی حلقے کی عوام کے لیے24گھنٹے حاضر ہو ں۔

Show More

Related Articles

Back to top button