AJKDailyNews

Chakswari, AJK; Dr Khalid Mahmood in charge rural health centre village Plak passed away

ڈاکٹرخالدمحمودانچارج بنیادی ہیلتھ سنٹر پلا ک کے انتقال پرسوگواران کے ساتھ دلی اظہارتعزیت

چکسواری (نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم) ممتازسیاسی وسماجی راہنماؤں چودھری عظیم بخش چودھری قاسم مجیدچودھری محمدخلیق الزمان چودھری مہر بان علی قائداساتذہ چکسواری حاجی اخلاق احمددانش (ر) صدرمعلم چودھری محمدیاسین نگیال چودھری اکرم چیمہ چودھری اعظم المعرو ف لالہ مندری چودھری غضنفراقبال حاجی چودھری مظفرحسین نے ڈاکٹرخالدمحمودانچارج بنیادی ہیلتھ سنٹر پلا ک کے انتقال پرسوگواران کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے

چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)فیض پورشریف میں شب برات عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی لوگوں نے اپنے گھروں پرانفرادی طورپرخصوصی عبادات کااہتمام کیانوافل اداکئے قران خوانی کی توبہ واستغفار کیاذکراذکار میں مصروف رہے کوروناوائرس کے عالمی موذی مرض کے خاتمہ کے لئے دعائیں کرائیں

چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)آزادکشمیر سکول ٹیچرز آرگنائزیشن کے مرکزی میڈیاکوآرڈی نیٹرچودھری اللہ دتہ بسمل نے بوعہ میراکے نوجوان سیاسی راہنماارسلان بلاکے چچا محمدنذیر اوربوعہ ملکاں کے ملک افراض کے والدمحترم ملک محمدرفیق سابق کونسلر کی وفات پرسوگوار خاندانوں کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاگیامرحومین کے لئے دعائے مغفر ت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔

چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) ممتازسیاسی وسماجی راہنماؤں چودھری عظیم بخش چودھری قاسم مجیدچودھری محمدخلیق الزمان حاجی چودھری محمدسلیم خواجہ محمداحتشام حاجی چودھری محمد مسعود منشی چودھری عبدالرشیدچودھری اورنگ زیب چودھری محمد اعظم المعرو ف لالہ مندری حاجی چودھری مظفرحسین چودھری مہر بان علی قائداساتذہ چکسواری حاجی اخلاق احمددانش (ر) صدرمعلم چودھری محمدیاسین نگیال چودھری اکرم چیمہ چودھری غضنفراقبال نے ڈاکٹرخالدمحمودانچارج بنیادی ہیلتھ سنٹر پلا ک،بوعہ ملکاں کے ملک محمدرفیق اوربوعہ میرا کے محمدنذیر کے انتقال پرسوگواران کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحومین کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے

Show More

Related Articles

Back to top button