DailyNewsHeadlineOverseas news

Slough, UK; Councillor Shabnum Sadiq passed away in Mator, Kahuta

سلاو کی کونسلر شبنم صدیق کہوٹہ کے علاقے مٹور میں وفات پا گئیں

سلاو کی کونسلر شبنم صدیق کہوٹہ کے علاقے مٹور میں وفات پا گئیں۔ مرحومہ پچھلے دنوں پاکستان میں ایک شادی میں شرکت کے لئے گئی تھیں جہاں ان میں کورونا وائرس کی تشخیص کی گئی۔ مرحومہ کورونا سے صحت یابی کی طرف گامزن تھیں کہ انھیں اچانک دل کا دورہ پڑا اور وہ خالق حقیقی سے جاملیں۔

Slough; councillor Shabnum Sadiq who had gone to Mator, Kahuta for a family wedding, has sadly passed away. She was taken to hospital few days ago with coronavirus and was recovering when she suddenly passed away. .

Show More

Related Articles

Back to top button