GujarKhanDailyNews

Gujar Khan; Price magistrate takes action and fines traders for selling goods above rates

جاتلی،سید اور ڈھوک سیداں میں پرائس مجسٹریٹ کی تابڑتوڑر کاروائیاں مہنگے داموں ایشیا خوردو نوش فروخت کرنے والے گرانفروشوں کو بھاری جرمانے

جاتلی(نمائندہ پوٹھوہار ڈاٹ کام ) جاتلی،سید اور ڈھوک سیداں میں پرائس مجسٹریٹ کی تابڑتوڑر کاروائیاں مہنگے داموں ایشیا خوردو نوش فروخت کرنے والے گرانفروشوں کو بھاری جرمانے عائد تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پرائس مجسٹریٹ چوہدری اشفاق ہمراہ ندیم پٹواری جاتلی،ڈھوک سیداں اور سید اڈہ پر حکومت کی جانب سے مقرہ کردہ نرخوں سے زاہدقیمت پر کریانے،گوشت،پھل،سبزیاں اور دیگر ایشیا خوردو نوش مہنگے داموں فروخت کرنے والے مختلف دوکانداروں کو17000روپے کے بھاری جرمانے عائد کیے ان کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب کی جانب سے روز مرہ کے کھانے،پینے کی ایشیاکو حکومتی نرخوں پر فروخت کو یقینی بنانا ہماری ذمہ داری ہے

Show More

Related Articles

One Comment

  1. Kahuta city is safe from coronavirus as the offices of THQ officers AC office and its vicinity are sprayed with chlorine mixed water.So people of tehsil Kakuta are very pleased and now they feel that Kahuta is corona free zone. thank you AC Kahuta.

Back to top button
Close