DailyNewsOverseas news

London; Social personality Haji Raja M Younis passed away in Oldham after contracting coronavirus four days ago

سماجی شخصیت حاجی راجہ محمد یونس سونا ویلی والے اولڈھم برطانیہ میں وفات پا گئے

لندن (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)….صدر مسلم لیگ ن یونین کونسل کھمباہ محمد اجمل ثانی کے بڑے بھائی برطانیہ میں مقیم سماجی شخصیت حاجی راجہ محمد یونس سونا ویلی والے اولڈھم برطانیہ میں وفات پا گئے ہیں مرحوم کی 4 روز قبل برطانیہ میں کرونا وائرس کی تصدیق ہںوئی تھی مرحوم عرصہ سے علیل تھےمرحوم کی تدفین برطانیہ میں ہی کی جاۓ گی

Show More

Related Articles

Back to top button