DailyNewsOverseas news

London; Khawaja Khalil, 45, of Dadyal passed away with coronavirus in Telford, UK

برطانیہ ٹیلفورڈ کا رہائشی خواجہ خلیل کوروناوائرس سے زندگی کی بازی ہار گیا ۔

لندن(نماہندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم افتخار وارثی) برطانیہ کے علاقے ٹیلفورڈ میں مقیم پینتالیس سالہ پاکستانی نژاد خواجہ خلیل کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد زندگی کی بازی ہار گیا مرحوم خواجہ خلیل کا تعلق ڈڈیال آزاد کشمیر سے تھا دل کے عارضےمیں مبتلا تھا چند سال پہلے بائی پاس بھی ہوا تھا کرونا وائرس میں مبتلا ہو کر زندگی کی بازی ہار گیا خواجہ خلیل کی فیملی کے پانچ افراد کو آہیسولیشن میں رہنے کی ہدایت کر دی گئ

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button