DailyNewsOverseas news

Spain; Pakistanis nationals going to work during Corona virus High Alert in Spain face difficulties

اسپین میں کرونا ہائی الرٹ کے دوران کام پر جانے والے پاکستانیوں کو مشکلات درپیش

سپین(نمائندہ پوٹھوار ڈٖاٹ کوم,زاہد مصطفی اعوان)اسپین میں کرونا ہائی الرٹ کے دوران کام پر جانے والے پاکستانیوں کو مشکلات درپیش ہین، پولیس کی چیکنگ اور جرمانے ہو رہے ہیں ، ایسی صورت حال میں جو پاکستانی کسی اسپانش یا پاکستانی کمپنی میں کام کر رہے ہیں وہ اپنے کمپنی مالک یا ڈائریکٹر سے ایک لیٹر لے سکتے ہیں جسے پولیس کو دکھا کر کام پر جا سکتے ہیں، دوست میڈیا گروپ نے لیٹر کا پی ڈی ایف فائل لی ہے جس میں آپ کمپنی کا بائیوڈیٹا اور اپنے اپنا کارڈ نمبر اور دیگر ضروری معلومات لکھ کر کمپنی کے ڈائریکٹر سے مہر اور دستخط کروا لیں ۔یہ فارم اس لئے اپ لوڈ کیا جارہا ہے تاکہ اگر کسی کمپنی کے پاس نہ ہو تو آپ خود اسے ڈون لوڈ کر کے پر کریں اور استعمال میں لائیں

Show More

Related Articles

Back to top button